• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پر ایک بادَ ل کا ٹکڑانُمُودارہوا ، اُس میں سے کچھ بارِش کے قَطرے گرے جنہیں میں نے پی لیا، اس کے بعد بادَل میں ایک نورانی صورت ظاہِر ہوئی، جس سے آسمان کے کَنارے روشن ہوگئے اور ایک آواز گونجنے لگی :اے عبدُالقادِر!میں تیرا ربّ ہوں ،میں نے تمام حرام چیز یں تیرے لیے حلال کردیں۔

    فرماتے ہیں: یہ سنتے ہی میں نے فوراً اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم پڑھا، ایک دم رو شنی ختم ہوگئی اور اس نے دھوئیں کا رو پ دھارلیا، آواز آئی:اے عبدُالقادِر!اس سے پہلے میں 70اولیاء کو گمراہ کرچکا ہوں مگر تجھے تیرے علم نے بچالیا۔آپ  رحمۃُ  اللہ  علیہ  فرماتے ہیں : میں نے کہا: اے مردود!مجھے میرے علم نے نہیں بلکہ میرے ربّ کے فَضل نے بچا لیا۔ ([1])

    ہوں ایمان کے ساتھ دنیا سے رخصت                یہی عرض ہے آخری غوث اعظم

    پیارے اسلامی بھائیو! دیکھیے! یہ شیطان کا کتنا بڑا وار تھا، اَوَّل تو یہ کہ شیطان نے کس عجیب اندازسے وار کیا، غوثِ پاک  رحمۃُ  اللہ  علیہ  پہچان گئے کہ یہ شیطان لعین ہے۔ پِھر وہ بدبخت جاتے جاتے بھی وار کرنے سے رُکا نہیں، جاتے جاتے کہتا ہے: اے عبد القادِر! تجھے تیرے عِلْم نے بچا لیا۔ غوثِ پاک  رحمۃُ  اللہ  علیہ  چونکہ اپنے آپ کو نہیں دیکھتے تھے، خُود پسندی میں مبتلا نہیں ہوا کرتے تھے، چنانچہ آپ نے شیطان کا یہ وار بھی ناکام کیا اور فرمایا: اے مردُود! مجھے میرے عِلْم نے نہیں بلکہ  اللہ  پاک کے فضل نے بچا لیا ہے۔ یہ انداز ہمیں بھی اپنانا چاہیے ۔ خُود پسندی میں مبتلا ہو گئے؛ * میں نمازی ہوں *میں حاجی ہوں *میں قارِی ہوں *میں پڑھا لکھا ہوں *میں صاحِبِ عِلْم ہوں *میں فُلاں ہو۔ اس میں میں میں پڑ گئے، پِھر سمجھئے گئے کام سے۔


     

     



    [1]... بَهْجَةُ الْاَسْرَار، ذکر شیء من اجوبتہ...الخ، صفحہ:228

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • رحمتِ خُدا دِلاتی ہے گیارہویں
    • سب غوثَوں کے غوث
    • اللہ والوں کے پیچھے چلنے کا حکم
    • تاجِر کا کام بن گیا
    • مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا ہاتھ چُوم لیا
    • مزار سے ہاتھ باہَر نکالنے کی دلیل
    • انبیا زندہ ہوتے ہیں
    • تَصَوُّرِ مدینہ کی عادَت بنائیے!
    • صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہماور تصَوُّرِ مصطفےٰ
    • عاجزی اپنایا کرتے تھے
    • اچھّے پہلو نکالا کیجیے!
    • اس جگہ بِچُّھو ہوتا تو...؟
    • خُود بِینی سے پرہیز کیجیے!
    • مُقَدَّر میں کچھ اور ہوتا تو...
    • ...تَو گھر جنّت بن جائے
    • خُود کو پاکیزہ نہ بتاؤ
    • اللہ پاک کا فضل نہ ہوتا تو...
    • مجھے فضل نے بچا لیا
    • 3ہلاکت میں ڈالنے والی چیزیں
    • غوثِ پاک کی مزید پیاری ادائیں
    • لوگو...!! سخی ہو جاؤ!
    • غوثِ پاک کی طلبا پر شفقت
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • سخاوت کے فضائل
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • قافلے میں سفر کی ترغیب
    • آنکھیں روشن ہوگئیں
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami