• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوث پاک رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا علمی مقام arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    غوث پاک رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا علمی مقام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہجری میں 18 سال کی عمر میں بغداد شریف تشریف لے گئے([1])  کیونکہ بغداد ہی اُن دنوں علمی و سیاسی اعتبار سے مسلمانوں کامرکزتھا۔چُنانچہ

    عِلْمِ دین حاصل کرنے کی طرف اشارہ 

    شیخ محمد بن قائد اَلاَوَانیرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہفرماتےہیں:ایک مرتبہ میں غوثِ صمدانی، شیخ عبدُالقادر جیلانی  رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہ   کی بارگاہ میں حاضر تھا ،میں نے آپ   سے مختلف معاملات کے بارے میں سوالات کئے ،انہی میں سے ایک سوال یہ بھی تھا کہ حُضُور! آپ نے اپنے معاملات کی بُنیاد کس چیز پر رکھی ہے؟آپ  رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے ارشاد فرمایا:میں نے اپنے معاملات کی بُنیاد سچّائی پر رکھی ہے، میں نے کبھی بھی جُھوٹ اور غلط بیانی سے کام نہ لیا، بچپن میں جب میں مدرسے میں پڑھا کرتا تھا،اُس وقت بھی کبھی جُھوٹ نہیں بولا،پھر فرمانے لگے :میں ایک دن حج کےدنوں میں جنگل کی طرف گیا ، میں ایک بیل(Bull) کے پیچھے پیچھے چل رہا تھا کہ اچانک اُس بیل(Bull) نے میری طرف دیکھ کر کہا: یَاعَبْدَ الْقَادِرِ مَالِھٰذَاخُلِقْتَ یعنی اے عبدُالقادر!تمہیں اس قسم کے کاموں کیلئے تو پیدا نہیں کِیا گیا، میں گھبرا کر گھر آیا اور اپنے گھر کی چھت پر چڑھ گیا ،کیا دیکھتا ہوں کہ میدانِ عرفات میں لوگ کھڑے ہیں، اس کے بعد میں نے اپنی والدہ ٔماجدہ  کی خدمت میں حاضر ہو کرعرض کِیا، آپ مجھے راہ ِخدا کیلئے چھوڑ دیجئے اور مجھے بغداد جانے کی اجازت دیجئے تاکہ میں وہاں جاکر عِلْمِ دین حاصل کروں، والدہ ماجدہ نے مجھ سے اِس کا سبب پوچھا تومیں نے بیل(Bull) والا واقعہ عرض کردیا ،اِس پر اُن کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور وہ 80 دِینار جو میرے والدِ ماجد رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی وراثت تھے میرے پاس لے آئیں ،میں نے اُن میں سے 40 دِینار لےلئے اور 40دِینار اپنے بھائی سَیِّد ابو احمد جیلانی (رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ) کیلئے چھوڑدیئے،والدۂ ماجدہ نے میرے چالیس(40) دِینار میرے بہت سے پیوند لگے ہوئے مخصوص قسم


     

     



    [1]    سیر الاقطاب،ص۱۵۹

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • عِلْم کاسَمُندر
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ
    • ابتدائی تعلیم
    • عِلْمِ دین حاصل کرنے کی طرف اشارہ
    • فاقہ کشی اور صبر
    • شوقِ عِلْمِ دین
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ اور مقام و مرتبہ
    • علمی مقام
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • فقدانِ علم کا نُقصان
    • غوثِ اعظم کی تصنیفات
    • آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا وعظ و تبلیغ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami