• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوث پاک رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا علمی مقام arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    غوث پاک رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا علمی مقام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    امام اِبنِ قُدَامَہ حنبلیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  کی بارگا ہ میں حضرت  غَوثُ الاعظم،شیخ عبد القاد ر جیلانی  رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے بارے میں  سُوال کیا گیا تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  نے جواب دیا: ہم نے آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  کی عمر کا آخری حصہ پایا اور آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  کے مدرسے میں مقیم رہے ،ہمارا اس طرح خیال رکھا جاتا کہ کبھی غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنے شہزادے حضرت یحییٰرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  کوہماری جانب بھیجتے، وہ ہمارے لیے چراغ جَلاتے اورآپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ ہمارے لیے اپنے گھر سے کھانا بھیجتے۔( سیر اعلام النبلاء،الشیخ عبد القادربن ابی صالح ،۱۵/۱۸۳)

    پیارے اسلامی بھائیو!آپ نےسنا کہ حضور غوثِ پاک  رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ علمِ دین سیکھنے والے طلبۂ کرام پر کیسی شفقت فرمایا کرتے تھے کہ اُن کیلئے اپنے گھر سے کھانا بھیجا کرتے تھے، لہٰذا ہمیں بھی چاہئے کہ دِینی طلبہ کی ضروریات کا اپنی اپنی استطاعت کے مطابق خُوب خُوب خیال رکھا کریں، مثلاًجن سے بن پڑے بالخصوص غریب طلبۂ کرام کے لیے دِینی کتابیں،کپڑے،موسِم کے لحاظ سے رہائش کی ضروریات پوری کرنے میں رِضائے اِلٰہی اوردِیگر اچھی اچھی نیّتوں کے ساتھ اپناحصہ مِلا کر دِین کی مدد کرنے والوں میں شامل ہو جائیں،کیامعلوم کہ اِس نیک عمل کی برکت سے ہماراپاک پروردگار ہم سے ہمیشہ کے لیے راضی ہوجائے، کیامعلوم کہ اِس نیک عمل کی برکت سے ہمیں مغفرت کا پروانہ مِل جائے،دیکھئے!جس طرح ہم اپنے بچوں کواچھے سے اچھاکھاناکھلانا پسند کرتے ہیں، اچھے سے اچھا لباس پہنے ہوئےدیکھنا پسند کرتے ہیں،ذرا سوچئے!سردی کے موسم میں ہم اپنے بچوں کا کتنا خیال کرتے ہیں کہ کہیں میرے لال کوسردی نہ لگ جائے،میرے بیٹے کی طبیعت تو ایسی ہے کہ نہ ہی ہلکی سی ٹھنڈی ہوابرداشت کر سکتاہے، نہ ہی گرم ہواکاہلکا سا جھونکا،اِسی طرح علمِ دِین حاصل کرنے والے طلبائے کرام کے لیے بھی غورکریں کہ ان کوبھی کئی بنیادی ضروریاتِ زندگی کی ضرورت ہوگی جوکہ ہرجگہ آسانی سے دَستیاب نہ ہوتی ہوں گی۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • عِلْم کاسَمُندر
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بِشارت
    • اَنبیائے کرام عَلَیْہِمُ السَّلَام کی بِشارتیں
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ
    • ابتدائی تعلیم
    • عِلْمِ دین حاصل کرنے کی طرف اشارہ
    • فاقہ کشی اور صبر
    • شوقِ عِلْمِ دین
    • غوثِ اعظم کا حُلیہ اور مقام و مرتبہ
    • علمی مقام
    • مَسْنَدِتَدْرِیْس
    • تیرہ (13)عُلوم پر دسترس
    • طَلَبہ سے محبت
    • طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
    • فتوی نویسی کے بادشاہ
    • فقدانِ علم کا نُقصان
    • غوثِ اعظم کی تصنیفات
    • آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا وعظ و تبلیغ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami