• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ اکتوبر 2025 arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    ہفتہ وار رسالہ مطالعہ اکتوبر 2025
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے حالات و اخلاقیات، ان کے اعلیٰ عزائم،بلندو بالا حوصلے،قوتِ حافظہ، ذوقِ عبادت اور علومِ نادرہ کا ایسا وسیع ذخیرہ ملا کہ جو ان کتابوں کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ میں نے مدرسہ نظامیہ کے پورے کتب خانے کا مطالعہ کیا،جس میں چھ ہزار کتابیں رکھی گئی تھیں،اِسی طرح بغداد کے مشہور کتب خانے کا بھی مطالعہ کیا۔ نیز امام ابوحنیفہ، امام حُمَیْدی،شیخ عبدُالوَہّاب ،شیخ ابنِ ناصراور شیخ ابومحمد بن خَشّاب   رحمۃُ  اللہ  علیہ  م  وغیرہ کی تمام کتب بلکہ ہر وہ کتاب جس تک میری رسائی ہوئی، میں نے پڑھی ہے۔([1])

    وقت کے انتہائی قدردان

    حضرت موسیٰ بن اسماعیل   رحمۃُ  اللہ  علیہ   حضرت حماد بن سلمہ   رحمۃُ  اللہ  علیہ   کے معمولات کے بارے میں کہتے ہیں:اگر میں یہ کہوں کہ میں نے حضرت حماد بن سلمہ   رحمۃُ  اللہ  علیہ    کو کبھی ہنستے نہیں دیکھا تو میں سچا ہوں گا،کیونکہ میں نے جب بھی ان کو دیکھا وہ یا تو حدیث بیان کرنے میں مشغو ل ہوتے یا قرآن کریم کے مطالعے میں مصروف ہوتے،یا تسبیح کررہے ہوتے،یا نماز پڑھ رہے ہوتے،انہوں نے اپنے دن کو اسی طرح کےنیک کاموں میں تقسیم کیا ہوا تھا۔([2])

    چاند کی روشنی میں مطالعہ کرنے والے بزرگ

    حضرت امام ابومنصور محمد بن حسین نیشاپوری   رحمۃُ  اللہ  علیہ    بچپن سے ہی حضرت ابوبکر بن فُورَک  رحمۃُ  اللہ  علیہ   کی شاگردی میں چلے گئے،انہی سے فارغ التحصیل ہوئے۔ فقر و تنگ دستی کے باوجودبھی علم کےحصول اور محنت کو نہ چھوڑا، یہاں تک کہ چراغ خریدنے کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے رات میں اپنی کتاب کو چاند کی روشنی میں پڑھاکرتے،اس کے باوجود بھی غربت سے


     

     



    [1]... صید الخاطر ،رقم: 1483، فصل: ہمم القدماء من العلماء، ص454 بتغیرٍ

    [2]... سیر اعلام النبلاء، رقم: 1169، حماد بن سلمۃ، 7/339، دار الفکر، بیروت

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • درود شریف کی فضیلت
    • مطالعہ کرنا رحمت و ہدایت کا سبب
    • علّا مہ ابنِ جوزی کی نصیحت
    • کئی ہزار کتابوں کا مطالعہ
    • وقت کے انتہائی قدردان
    • چاند کی روشنی میں مطالعہ کرنے والے بزرگ
    • ساری رات مطالعہ
    • رات کے وقت مطالعہ کرنے والے بزرگ
    • صاحبِ نبراس کی مطالعہ میں دل جمعی
    • مرتے دم تک علم کا حصول
    • ہفتہ واررسالہ مطالعہ کیا ہے؟
    • دینی مطالعہ کے فوائد بزبانِ امیرِ اہلِ سنّت
    • مطالعہ کے دینی ودنیاوی فوائد
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami