• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ اکتوبر 2025 arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    ہفتہ وار رسالہ مطالعہ اکتوبر 2025
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے دروازے کھل جاتے ہیں۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! معلوم ہوا کہ دینی کتابوں کا مطالعہ ہدایت اورنیکیوں کی طرف رغبت  کا ذریعہ  ہے نیز کفر وشرک،گمراہی  بلکہ  ہرطرح کے گناہوں سےبچنے کے لئے بہترین ڈھال ہے۔  ہمارے بزرگانِ دین اِن فوائد کو حاصل کرنے کے لئے کتابوں کا بکثرت مطالعہ کرتے تھے  بلکہ بعض نے تو کتابوں کے مطالعے کو ہی اپنا اوڑھنا بچھونا بنا رکھا تھا۔ چنانچہ

    علّا مہ ابنِ جوزی کی نصیحت

    بہت بڑے محدث اور کئی کتابوں کے مصنف علامہ ابن جوزی   رحمۃُ  اللہ  علیہ    بہت ہی خوبصورت انداز میں مطالعے کا شوق دِلاتے ہوئے فرماتے ہیں: جو شخص علم کے حصول میں کمال چاہتا ہے، اس پر لازم ہے کہ وہ علمائے کرام کی  کتب کا كثرت سے مطالعہ کرے کیونکہ اِس سے علمائے کرام کے بلند عزائم اور علوم پر واقفیت حاصل ہوگی،جو اِس کے ذہن کو تیز کرے گی اور عزم کو تر وتازگی بخشے گی۔ کوئی کتاب بھی فائدے سے خالی نہیں۔ لہذاچاہئے کہ تم بزرگانِ دین کی سیرت اپناؤ، کثرت سے اُن کی کتابیں پڑھو،کیونکہ اُن کی کتابیں بکثرت پڑھنا (گویا) انہیں دیکھنے کی طرح ہے۔ اس کے بعد امام ابنِ جوزی   رحمۃُ  اللہ  علیہ   اپنے ذوقِ مطالعہ کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں : 

    کئی ہزار کتابوں کا مطالعہ

    مجھے جب بھی کوئی ایسی کتاب ملتی، جس کو میں نے پہلے نہ دیکھا ہوتا تو مجھے لگتا جیسے میرے ہاتھ کوئی خزانے کا انبار لگ گیا ہو۔اگر میں کہوں کہ  میں نے طالبِ علمی کے دور میں 20ہزار کتابوں کا مطالعہ کیا ہے تو یہ بھی مبالغہ نہیں ہوگا،مجھے ان کتابوں کے مطالعے سے بزرگانِ دین


     

     



    [1]... عوارف المعارف،الباب الثانی فی تخصیص الصوفیۃ بحسن الاستماع،ص22 ملتقطاً، دار الکتب العلمیہ

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • درود شریف کی فضیلت
    • مطالعہ کرنا رحمت و ہدایت کا سبب
    • علّا مہ ابنِ جوزی کی نصیحت
    • کئی ہزار کتابوں کا مطالعہ
    • وقت کے انتہائی قدردان
    • چاند کی روشنی میں مطالعہ کرنے والے بزرگ
    • ساری رات مطالعہ
    • رات کے وقت مطالعہ کرنے والے بزرگ
    • صاحبِ نبراس کی مطالعہ میں دل جمعی
    • مرتے دم تک علم کا حصول
    • ہفتہ واررسالہ مطالعہ کیا ہے؟
    • دینی مطالعہ کے فوائد بزبانِ امیرِ اہلِ سنّت
    • مطالعہ کے دینی ودنیاوی فوائد
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami