• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حَسَد کے نقصانات arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    حَسَد کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ بڑی سمجھنے کی بات ہے، یہ جو ہماری جان ہے نا، نتیجے میں اِس کی 2ہی صُورتیں ہیں؛ یا تو ہم جنّت میں جائیں گے، یا  مَعَاذَ اللہ ! جہنّم کے حقدار ہو جائیں گے* کلمہ پڑھ لیا، اِیمان قُبول کر لیا،  اِنْ شَآءَ  اللہ الْکَرِیْم ! جنّت نصیب ہو گی*اِیمان قبول نہ کیا، اَنجام جہنّم ہے۔ گویا ہم اپنی جان کو بیچتے ہیں، جنّت کے بدلے یا جہنّم کے بدلے۔

    تو  اللہ پاک نے فرمایا: وہ کتنی بُری چیز ہے، جس کے بدلے بنی اسرائیل نے اپنی جانیں بیچ دی ہیں، وہ کیا ہے؟ فرمایا:

    اَنْ یَّكْفُرُوْا بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ (پارہ:1، سورۂ بقرۃ:90)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:کہ  اللہ نے جو نازِل فرمایا ہے، اُس کا اِنکار کر رہے ہیں۔

    یعنی اُنہوں نے کفر اِخْتیار کیا اور اپنی جان جہنّم کے بدلے بیچ دی۔ کیوں...؟ وجہ کیا بنی؟ فرمایا:

    بَغْیًا اَنْ یُّنَزِّلَ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖۚ         (پارہ:1، سورۂ بقرۃ:90)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:اس حَسَد کی وجہ سے کہ  اللہ اپنے فضل سے اپنے جس بندے پر چاہتا ہے، وحی نازِ ل فرماتا ہے ۔

    بنی اسرائیل جو ہیں، یہ جانتے تھے کہ نبئ آخرُ الزّماں تشریف لائیں گے، آخری نبی کے فضائِل اور شانیں بھی اُنہیں مَعْلُوم  تھیں ، یہ چاہتے تھے کہ جیسے پہلے سینکڑوں اَنبیائے کرام علیہم السَّلام بنی اسرائیل ہی میں تشریف لائے، یُونہی آخری نبی صَلَّی  اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم جو ہیں، اُن کا تَعلُّق بھی بنی اِسْرائیل ہی سے ہو، وہ ہماری ہی نَسْل سے ہوں، لیکن  اللہ پاک نے آخری نبی بنی اسرائیل سے نہیں بلکہ بنی اسماعیل سے بھیج دئیے! آپ صَلَّی  اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصَر وضاحت
    • دامنِ مصطفےٰ نہ ملنا بڑی مَحْرُومی ہے
    • نہ خُدا مِلا، نہ تختِ شاہی
    • ایک خط مبارَک کی بَرَکت
    • حَسَد اِیْمان لیوا بیماری ہے
    • یہودی مَحْرُوم رہ گیا
    • بنی اسرائیل مُشْرِک ہو گئے
    • حَسَد نقصان دِہ ہے
    • اِیْمان بگاڑنے والی بیماری
    • گدھے کی صورت میں اٹھائیں گے
    • حَسَد کسے کہتے ہیں...؟
    • حَسَد کے سَر پر خاک ڈالو...!!
    • حَسَد کے نقصانات
    • حاسِد مجھ سے نہیں
    • حاسِد اپنے رب سے مقابلہ کرتا ہے
    • حَسَد نیکیوں کو کھا جاتا ہے
    • دُعائیں قبول نہیں ہوتیں
    • اللہ پاک کی مدد سے مَحْرُومی
    • بھائی بھائی بن جاؤ...!!
    • حَسَد سے بچنے کے طریقے
    • حاسِد کے شر سے بچنے کے لیے
    • دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دل کی گھبراہٹ کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami