Share this link via
Personality Websites!
سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
دل کی گھبراہٹ کا روحانی علاج(وظیفہ)
یَا اللہ قَوِّنِیْ وَقَلْبِیْ
جب کبھی دِل کی گھبراہٹ ہو یا کوئی دِل کا مریض ہو تو ہر نماز کے بعد دل پر ہاتھ رکھ کر 7 بار یَا اللہ قَوِّنِیْ وَقَلْبِیْ پڑھے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! فائدہ ہو گا۔([1]) اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami