• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نگاہوں کی حفاظت کیجیے arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    نگاہوں کی حفاظت کیجیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پہلی نظر سے کیا مراد ہے؟

    پیارے اسلامی بھائیو!بیان کردہ تیسری حدیث پاک کو بعض نادان غلط پیرائے میں بیان کرتے ہوئے مَعَاذَاللہ  کچھ اس طرح کہتے سنائی دیتے ہىں کہ ”پہلى نظر مُعاف ہے“، لہٰذا وہ اپنی نظر ہٹاتے ہی نہیں اور مسلسل بدنِگاہی کرتے رہتے ہیں۔حالانکہ مُعاف تو وہ پہلی نظر ہے جو عَورت پر بے اختیار پڑ گئی اور فوراً ہٹالی،جان بوجھ کر ڈالی جانے والی پہلی نظر بھی حَرام اور جہنّم میں لے جانے والا کام ہے۔جیسا کہ حکیم الاُمَّت حضرت مُفْتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ اس حدیثِ پاک کی شَرْح میں فرماتے ہیں:پہلی نِگاہ سے مُراد وہ نِگاہ ہے جو بغیر قَصْد(یعنی ارادے کے بغیر)اَجنبی عَورَت پر پڑ جائے اور دوسری نِگاہ سے مراد دوبارہ اسے قَصْداً (جان بوجھ کر)دیکھنا ہے۔اگر پہلی نظر بھی جَمائے رکھی توبھی دوسری نِگاہ کے حکم میں ہوگی اور اس پر بھی گناہ ہوگا۔(مرآة المناجیح،۱۷/۵)

    عورت کی طرف نظر کرنے کا حکم

    مکتبۃ المدینہ کی کتاب”پردے کے بارے میں سوال جواب “صَفْحَہ نمبر30پر شیخِ طریقت، امیر اہلسنت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطّار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  مرد کا غیر عورت کے چہرے کو دیکھنے یا نہ دیکھنے کے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کچھ یوں تحریر فرماتے ہیں:(مرد اجنبی عورت کا چہرہ)نہ دیکھے۔ البتّہ ضَرورتاً بعض قُیودات کے ساتھ دیکھ سکتا ہے ۔اِس کی بعض صورَتیں بیان کرتے ہوئے صدرُ الشَّریعہ،بدرُ الطَّریقہ حضرت علّامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: اجنبی عورت کی طرف نظر کرنے کا حکم یہ ہے کہ(ضَرورت کے وقت)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • نِگاہ کی اہمیت
    • نگاہیں نیچی رکھنے کے متعلق 3 احادیثِ طیّبہ
    • پہلی نظر سے کیا مراد ہے؟
    • عورت کی طرف نظر کرنے کا حکم
    • مرد کا کس کس سے پردہ ہے؟
    • ہمیشہ سَر اور آنکھیں جُھکائے رکھتے!
    • نَرسوں کی وجہ سے آنکھیں بند کرلیتے
    • آنکھوں کا قُفْلِ مدینہ
    • آنکھوں کی حفاظت کا بہترین طریقہ
    • (1)بدنگاہی کی سزا
    • (2)آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی
    • (3)آگ کی سلائی
    • نیک عمل نمبر 9 کی ترغیب
    • کامِل مومن کی پہچان
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • ( اعلان)
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کے بقیہ مدنی پھول
    • ٭پہلا لقمہ اور ہرلقمے پر پڑھنے کی دُعا
    • ٭اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • ٭اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami