• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نگاہوں کی حفاظت کیجیے arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    نگاہوں کی حفاظت کیجیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رکھنےبالخصوص آنکھوں کا قفلِ مدینہ لگانے کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

     

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    نِگاہ کی اہمیت

    پیارے اسلامی بھائیو! بدقسمتى سے جس طرح آدمى بولنے مىں بے باک ہے،اسى طرح  دىکھنے مىں بھى بے باک ہے، اسے احساس تک نہىں کہ دىکھنابھی  اىک ایساعمل ہے جواس کے لىے ثواب یا عذاب کا باعث بن سکتا ہے ۔مثلاً اگر اپنى ماں کو محبت بھرى نظر سے دىکھتا ہے تو اىک مقبول حج کا ثواب ملتا ہے اوراگر غىر محرم کو شَہْوَت کے ساتھ دىکھتا ہے تو عذابِ نار کا حق دار بنتا ہے کیونکہ غیر محرم عورت کو دیکھنا انسان کا نہیں شیطان کا کام ہے۔ جیسا کہ

     حضرت  عبدُﷲ بن مَسْعُود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے مروی ہے کہ حضور نبیِ پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا فرمانِ ذی وَقار ہے:اَلْمَرْاَةُ عَوْرَةٌ فَاِذَا خَرَجَتْ اِسْتَشْرَفَهَا الشَّيْطَانُعورت، عورت  (یعنی چھپانے کی چیز)ہے جب وہ نکلتی ہے تو شیطان اسے جھانک جھانک کر دیکھتا ہے۔ (ترمذی،کتاب الرضاع،باب:۱۸،۲/۳۹۲،حدیث:۱۱۷۶)

    حُجَّةُ الْاِسْلَام حضرت  امام محمد غزالی رَحمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہِ ِ فرماتے ہیں: جو آدمی اپنی آنکھوں کو بند کرنے پر قادر نہیں ہوتا وہ اپنی شرمگاہ کی بھی حفاظت نہیں کرسکتا۔(احیا ء علوم الدین،کتاب کسرالشھوتین،۳ /۱۲۵)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • نِگاہ کی اہمیت
    • نگاہیں نیچی رکھنے کے متعلق 3 احادیثِ طیّبہ
    • پہلی نظر سے کیا مراد ہے؟
    • عورت کی طرف نظر کرنے کا حکم
    • مرد کا کس کس سے پردہ ہے؟
    • ہمیشہ سَر اور آنکھیں جُھکائے رکھتے!
    • نَرسوں کی وجہ سے آنکھیں بند کرلیتے
    • آنکھوں کا قُفْلِ مدینہ
    • آنکھوں کی حفاظت کا بہترین طریقہ
    • (1)بدنگاہی کی سزا
    • (2)آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی
    • (3)آگ کی سلائی
    • نیک عمل نمبر 9 کی ترغیب
    • کامِل مومن کی پہچان
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • ( اعلان)
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کے بقیہ مدنی پھول
    • ٭پہلا لقمہ اور ہرلقمے پر پڑھنے کی دُعا
    • ٭اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • ٭اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami