• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نگاہوں کی حفاظت کیجیے arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    نگاہوں کی حفاظت کیجیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میرے مالک کریم!مجھے میری بینائی لوٹا دے تا کہ میں رُسوائی اور لوگوں کی محتاجی سے بچ جاؤں۔

    حضرت  مالک بن انس رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں:ابھی وہ اپنی دعا سے فارغ بھی نہ ہوئے تھے کہ ان کی بینائی واپس لوٹ آئی اور اب وہ خود دوسروں کی مددکے بغیر اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگئے ۔میں نے آپ کو دونوں حالتو ں میں دیکھا یعنی اس حال میں بھی دیکھا کہ آپ کی بینائی ختم ہو چکی تھی اور اس حالت میں بھی دیکھا کہ دعا کی برکت سے آپ کو دوبارہ آنکھوں کی نعمت عطا کردی گئی اور آپ پہلے کی طرح اب بھی خود مسجد کی طرف جاتے اور اپنے ربِّ کریم کی عبادت کرتے۔(عیون الحکایت ، الحکایت السابعۃ الاربعون بعد المائۃ ص۱۶۵)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو! آپ نے سنا کہ ہمارے اسلافِ کرامرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہم اَجْمَعِیْن کیسے عظیم لوگ تھے،ان مُبارک ہستیوں کو اگر کسی کام میں آخرت کا فائد ہ نظرآتا تواس کی خاطر دُنیاوی نُقْصان کی پروا نہ کرتے مگر دُنیاوی نَفْع کی خاطر آخرت کا نقصان ہرگز ہرگز برداشت نہ کرتے۔

    جیساکہ بیان کردہ حکایت سے معلوم ہواکہ اللہ کریم  کے مُقَرَّب ولی  حضرت  یُونس بن یوسُف رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  کو یہ بات تو منظور تھی کہ ان کی  آنکھوں  کی روشنی جاتی ہے تو جائے، مگراس آنکھ سے اللہ کریم  کی  نافرمانی ہرگز ہر گز نہ ہونے پائے۔اللہ کریم ان بزرگوں کے صدقے ہمیں بھی بدنگاہی سے بچنے،اپنے  ہرہر عضو کو گناہوں سےمحفوظ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • نِگاہ کی اہمیت
    • نگاہیں نیچی رکھنے کے متعلق 3 احادیثِ طیّبہ
    • پہلی نظر سے کیا مراد ہے؟
    • عورت کی طرف نظر کرنے کا حکم
    • مرد کا کس کس سے پردہ ہے؟
    • ہمیشہ سَر اور آنکھیں جُھکائے رکھتے!
    • نَرسوں کی وجہ سے آنکھیں بند کرلیتے
    • آنکھوں کا قُفْلِ مدینہ
    • آنکھوں کی حفاظت کا بہترین طریقہ
    • (1)بدنگاہی کی سزا
    • (2)آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی
    • (3)آگ کی سلائی
    • نیک عمل نمبر 9 کی ترغیب
    • کامِل مومن کی پہچان
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • ( اعلان)
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کے بقیہ مدنی پھول
    • ٭پہلا لقمہ اور ہرلقمے پر پڑھنے کی دُعا
    • ٭اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • ٭اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami