• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نگاہوں کی حفاظت کیجیے arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    نگاہوں کی حفاظت کیجیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دیکھنے، کسی کا خط یا تحریر بِلااجازت پڑھنے،کمپیوٹر یاموبائل پر فحش تصاویر یا ویڈیوز دیکھنے،کسی کے گھر جھانکنے کے لئے،یا اِدھر اُدھر فضول دیکھنے میں ان سے مدد لی ؟تجھے توان آنکھوں کو پاکیزہ رکھنے کا حکم دیا گیا تھا ،تجھے تو اپنے ربِّ کریم، اس کے حبیب صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ، صحابہ کرام واہلِ بیتِ اطہار رَضِیَ اللہُ  عَنْہُم اَجْمَعِیْن،اولیائے کرام رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہم اجمعیناور جنت کی زیارت کا مشتاق ہونا چاہیے تھا،اس کے لئے ضروری تھا کہ تیری نگاہیں دنیا میں کسی حرام وفضول شے پر نہ ٹھہرتیں ،لیکن افسوس !یہ پاکیزہ نہ رہ سکیں ،آج تجھے حرام چیزیں دیکھنے میں بہت لذّت محسوس ہوتی ہے لیکن یاد رکھ! نگاہِ حرام سے پُر ہونے والی ان آنکھوں میں ایک دن آگ بھری جائے گی ، تیری آنکھیں تو اتنی نازک ہیں کہ چھوٹا سا مچھر یا ریت کا کوئی ذرّہ اِن میں جاپڑے تو تکلیف کی شدت تیرے پورے وجود کو تڑپا کر رکھ دیتی ہے،دھوپ سے اچانک کسی بند کمرے میں چلے جانے پرتیرے دیکھنے کی صلاحیت اتنی کمزور ہوجاتی ہے کہ قریب پڑی چیز بھی دکھائی نہیں دیتی ،پھر اپنے آپ کو یوں ڈرائیں کہ آہ صد آہ ! اگران آنکھوں کو بدنگاہی کرنے اور اللہ پاک کی  حرام کردہ چیزیں دیکھنے کے سبب بروزِ قیامت عذاب دیا گیا تو میرا کیا بنے گا؟ آئیے!اب بدنِگاہی کی سزاؤں کے بارے میں 3روایات سنئے اور عبرت حاصل کیجئے،چنانچہ

    (1)بدنگاہی کی سزا

    حضرت ابنِ عباسرَضِیَ اللہُ  عَنْہُما فرماتے ہیں: ایک شخص نبیِّ کریم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا ،اس کا خون بہہ رہاتھا،رسولِ اکرم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اس سے ارشادفرمایا :تجھے کیا ہوا ؟اس نے عرض کی:میرے پاس سے ایک عورت گزری تو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • گناہوں سے حفاظت کی انوکھی دُعا
    • نِگاہ کی اہمیت
    • نگاہیں نیچی رکھنے کے متعلق 3 احادیثِ طیّبہ
    • پہلی نظر سے کیا مراد ہے؟
    • عورت کی طرف نظر کرنے کا حکم
    • مرد کا کس کس سے پردہ ہے؟
    • ہمیشہ سَر اور آنکھیں جُھکائے رکھتے!
    • نَرسوں کی وجہ سے آنکھیں بند کرلیتے
    • آنکھوں کا قُفْلِ مدینہ
    • آنکھوں کی حفاظت کا بہترین طریقہ
    • (1)بدنگاہی کی سزا
    • (2)آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی
    • (3)آگ کی سلائی
    • نیک عمل نمبر 9 کی ترغیب
    • کامِل مومن کی پہچان
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • ( اعلان)
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کے بقیہ مدنی پھول
    • ٭پہلا لقمہ اور ہرلقمے پر پڑھنے کی دُعا
    • ٭اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • ٭اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami