• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآنِ کریم کے 3 حقوق arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    قرآنِ کریم کے 3 حقوق
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وضاحت:قرآن کریم کا تیسرا حق دل سے اس کی تعظیم کرنا  ہے۔قرآن کریم کی تعظیم کرنا فرض([1])اور توہین کفر ہے۔([2])  قرآن کریم کی تعظیم کے طریقے  :*مثلاًتلاوت کرنے کے بعد اس کو  صاف ستھرے اور اچھے  غِلاف میں لپیٹ کر   اونچی جگہ رکھیں *جتنی ہو سکے اچھی آواز سے اس کی تلاوت کریں * جب اس کی تلاوت کی جارہی ہو خاموشی سے بادب ہو کر سنیں * اس کی طرف پاؤں نہ پھیلائیں * اس سے اونچا  نہ بیٹھیں۔سلطان محمود غزنوی رحمۃُ  اللہ  علیہ  کو وفات کے بعد کسی نے خواب میں دیکھ کر پوچھا :  اللہ  پاک نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟ سلطان محمود غزنوی رحمۃُ  اللہ  علیہ  نے فرمایا: ایک مرتبہ میں کہیں مہمان تھا،جس کمرے میں مجھے ٹھہرایا گیا،وہاں قدموں کی جانب طاق میں قرآن کریم رکھا تھا، میں نے سوچا کہ قرآنِ کریم کو باہر بھجوا دوں، پھر خیال آیا کہ میں اپنے آرام کی خاطر قرآن کریم کو باہر کیوں نکالوں؟ بس یہ سوچ کر میں نے قرآن کریم کی تعظیم کی اور ساری رات بیٹھا رہا اور اس  طرف پاؤں نہیں کئے ، بس اسی وجہ سے  اللہ  پاک نے مجھے بخش دیا۔([3])

    دہرائی

    آج ہم نے قرآن کریم کے 3 حقوق سیکھے :(1):قرآن کریم کی تلاوت کرنا (2):قرآن کریم پر عمل کرنا (3):قرآن کریم کی تعظیم کرنا۔


     

     



    [1]... فتاوی شارح بخاری ،جلد:1،صفحہ:237۔

    [2]... کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب ،صفحہ:194۔

    [3]...دلیل العارفین ،مجلس:5،صفحہ:27،28۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • قرآن کریم کے 3حقوق
    • فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • قرآن کریم کے 3حقوق
    • دہرائی
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • جل جانے پر پڑھنے کی دعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    • یومیہ56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار9نیک اعمال
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami