• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وسیلے کی برکتیں arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    وسیلے کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    )6(دُرُودِ شَفَاعت

    شافِعِ اُمَمْ صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا عظمت والا فرمان ہے: جو شخص یوں دُرُودِ پاک  پڑھے،  اُس کے لئے میری شَفَاعت واجِب ہوجاتی ہے۔ ([1])آئیے! پڑھ لیتے ہیں:

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰي  مُحَمَّد  وَّ اَنْزِلْهُ الْمَقْعَدَالْمُقَرَّبَ عِنْدَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

    )1(1 ہزار دن تک نیکیاں

    حضرت اِبْنِ عباس  رَضِیَ  اللہ   عنہ سے روایت ہے کہ سرکارِ مدینہ  صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: اِس کو پڑھنے والے کے لئے 70 فرشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔([2]) آیئے! پڑھتے ہیں:

    جَزَي اللهُ عَنَّا  مُحَمَّد  امَّا هُوَ اَهْلُهٗ

    )2(گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی

    فرمانِ مصطفےٰ  صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم : جس نے اِس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا، گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصِل کر لی۔([3])دعا کیا ہے؟ آیئے! پڑھتے ہیں:

    لَآ اِلٰهَ اِلّا اللهُ الْحَلِيْمُ الْكَرِيْمُ، سُبْحٰنَ اللهِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ

    )1(شَبِ جمعہ کی فضیلت

    فرمانِ مصطفےٰ  صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :بے شک  اللہ   پاک ہر جمعہ کی رات کے شروع سے لے کر آخر تک اور ہر رات کے آخری تہائی حصہ میں دنیا کے آسمان پر تَجَلِّی فرماتا ہے اور فرشتے کو حکم دیتا ہے،جو یہ اِعلان کرتا ہے *  ہے کوئی مانگنے والا کہ  میں اُس کو عطا کروں *  ہے کوئی توبہ کرنے  والا کہ میں اُس کی توبہ قبول کروں * ہے کوئی بخشش مانگنے والا کہ میں اُس کو بخش دوں۔ اے نیکی چاہنے والے ! (نیکی کے کام میں)جلدی کراور اے گناہ کے چاہنے والے (گناہ کرنے سے )باز آجا۔([4])

    )2(جمعہ کے دن کا وظیفہ

    فرمانِ مصطفےٰ  صَلَّی  اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم : جو شخص جمعہ والے دن فجر کی نماز سے پہلے 3مرتبہ اَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِيْ لَا اِلٰهَ



    [1]...الترغیب والترہیب،کتاب الذکر والدعا،جلد2، صفحہ:329،حدیث :30۔

    [2]...مجمع الزوائد ،کتاب الادعیہ ،جلد10، صفحہ:254،حدیث :17305۔

    [3]...تاریخ ابن عساکر ،جلد19، صفحہ:155،حدیث :4415۔

    [4]...کتاب النزول للدار قطنی،ذکر الراویۃ عن امیر المؤمنین علی...الخ،صفحہ: 92،حدیث:3۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • نامِ پاک کے وسیلے سے فتح مل گئی
    • نامِ مُحَمَّد کا وسیلہ کام آگیا
    • وسیلہ کامیابی دِلاتا ہے
    • کامیابی کے 3 اُصُول
    • دَم بھر میں شِفا مل گئی
    • وسیلہ پیش کرنا انبیا کا طریقہ ہے
    • حضرت زکریا علیہ السَّلام نے وسیلہ پیش کیا
    • دُنیا کی سب سے پہلی کامیابی کیسے حاصِل کی گئی؟
    • پیارے آقا نے وسیلہ پیش فرمایا
    • وسیلہ پیش کرنے کی تعلیم
    • پیٹ کا پھوڑا فورًا ٹھیک ہو گیا
    • نیک اَعْمال بھی وسیلہ ہیں
    • غار سے نجات کیسے ملی...؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اعمال
    • روزانہ جائزہ لینے کا انعام
    • کلمہ اینڈ دُعا(Kalma &Dua) ایپ کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • حُسنِ اخلاق سُنَّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami