• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • زُہْد سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم ہے arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    زُہْد سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بےرغبتی کا مطلب ہے: دِل سے دُنیا کی محبّت نکل جائے۔

    امام غزالی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں: ہمارے پِیر صاحِب دُنیا سے بےرغبتی کا بہت دَرْس دیتے تھے، میں نے دیکھا کہ انہوں نے جو جانور رکھے ہوئے ہیں، اُن جانوروں کو سونے کے کھونٹوں کے ساتھ باندھا ہوا ہے۔ فرماتے ہیں: مجھے حیرانی ہوئی۔ میں نے ہمت کر کے پُوچھ ہی لیا کہ عالی جاہ! یہ کیا ماجرا ہے ؟ ہمیں دُنیا سے روکتے ہیں، خُود اتنا مال رکھتے ہیں۔ آپ کے پِیر صاحِب نے بہت پیارا جواب دیا، فرمایا: ہم نے سونے کے کھونٹے زمین میں گاڑھے ہیں، دِل میں نہیں گاڑھے۔([1])

    مطلب کہنے کا یہ کہ دُنیا کا مال اگر اللہ  پاک نے عطا فرمایا ہے یا نہیں عطا فرمایا، بہر صُورت ہمارے دِل میں اس کی محبّت نہیں ہونی چاہیے، حِرْص نہ ہو، لالچ نہ ہو، اللہ  پاک نے مال دیا ہے تب بھی اُس کا شکر ہے، نہیں دیا تب بھی اُس کا شکر ہے، ہم مال کے نہیں بلکہ اپنے رَبّ ِ کریم کے بندے ہیں۔ بس اپنی پُوری تَوَجُّہ اس مالِکِ کریم کی طرف ہی لگائے رکھنی ہے۔ بزرگ فرماتے ہیں: دِل یار وَل، ہَتھ کار وَل۔

    کار یعنی کام۔ مطلب یہ کہ دِل میں یادِ خُدا ہو اور آدمی اپنی ضروریات بھی پُوری کرتا رہے، اللہ  پاک کی یاد میں بھی مَصْرُوف رہے۔ یہی اَصْل مَقْصُود ہے۔ جیسے ہم نے مِیلادِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ دُھوم دَھام سے مَنایا، اللہ  پاک ہمیں مِزاجِ مصطفےٰ بھی اسی طرح ذوق شوق سے اپنانے کی توفیق نصیب فرمائے۔ کاش! دِل سے دُنیا کی محبّت نکل جائے اور ہم آخرت کی طلب کرنے والے بن جائیں۔


     

     



    [1]...سبع سنابل ،سنبلۂ سوم در برکت قناعت و توکل و تبتل، صفحہ:89 مفصلًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ہمیں بھی یاد کر لو...!! صدقہ اپنی رحمت کا
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتصَر وضاحت
    • اُمّت کو دُنیا سے بےرغبتی کا حکم
    • زُہد سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے
    • آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے دُنیا کو دُھتکار دیا
    • کافِروں کے لیے دُنیا اور ہمارے لیے آخرت
    • آخرت کو دُنیا پر ترجیح دیجیے!
    • دُنیا فانی، آخرت باقی ہے
    • میرا دُنیا سے کیا تعلق...؟
    • سونے چاندی کے پہاڑ ساتھ چلتے
    • دُنیوی خزانوں کی پیشکش
    • زُہد مزاجِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے
    • مجھے مال جمع کرنے کا حکم نہیں دیا گیا
    • ناکامی کا اَصْل سبب غُرْبت یا حِرْص؟
    • دُنیا سے بےرغبتی کا اَصْل مطلب
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • لَاعلاج مرض کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami