• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • زُہْد سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم ہے arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    زُہْد سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نے اس کے باوُجُود بھی دُنیا کو قبول نہ فرمایا بلکہ یہی عَرْض کیا: مولا! یہ سب کچھ میرے لیے آخرت ہی میں جمع فرما دے۔

    مجھے مال جمع کرنے کا حکم نہیں دیا گیا

    آہ! ایک ہم کمزور دِل ہیں، ہماری آمدن کم ہو جائے تو شِکوے کرنے لگتے ہیں، آمدن بڑھ جائے تو عیش و عشرت میں پڑ کر نافرمانیوں پر اُتر آتے ہیں، ہمارے حق میں تو دُنیا سرا سر نقصان ہی نقصان ہے مگر پھر بھی ہم دُنیا جمع کرنے کے چکروں میں ہی رہتے ہیں۔ حضرت اَبُومسلم خَولانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ سے روایت ہے، نبیوں کے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: اللہ  پاک نے مجھے مال جمع کرنے کا حکم نہیں دیا بلکہ رَبِّ کریم نے مجھے حکم دیا:([1])

    فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ كُنْ مِّنَ السّٰجِدِیْنَۙ(۹۸) وَ اعْبُدْ رَبَّكَ حَتّٰى یَاْتِیَكَ الْیَقِیْنُ۠(۹۹)

     (پارہ:14، سُورۂ حِجْر:98-99)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:تو اپنے ربّ کی حمد کے ساتھ اس کی پاکی بیان کرو اور سجدہ کرنے والوں میں سے ہو جاؤ اور اپنے ربّ کی عبادت کرتے رہو حتّٰی کہ تمہیں موت آ جائے۔

    پیارے اسلامی بھائیو! پُورا قرآنِ کریم، تمام اَحادیث پڑھ کر دیکھ لیجیے! ہمیں بھی ہمارے رَبِّ کریم نے مال جمع کرنے ، مال کی محبّت میں پڑنے کا حکم نہیں دیا، بلکہ ہمارا رِزْق تو اللہ  پاک نے اپنے ذِمّۂ کرم پر لیا ہے، ہاں! ہمیں نیکیاں کر کے، عبادت و ریاضت کر کے آخرت کمانے کا حکم دیا گیا ہے مگر افسوس! ہم دُنیا کی رنگینیوں میں گم ہو کر آخرت کو بُھول جاتے ہیں، دُنیا کی محبّت، مال و دولت کی حِرْص میں ایسے گرفتار ہوتے ہیں کہ زِندگی کا اَصْل مَقصَد


     

     



    [1]...الزہد لامام احمد بن حنبل، صفحہ:439، حدیث:2325 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ہمیں بھی یاد کر لو...!! صدقہ اپنی رحمت کا
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتصَر وضاحت
    • اُمّت کو دُنیا سے بےرغبتی کا حکم
    • زُہد سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے
    • آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے دُنیا کو دُھتکار دیا
    • کافِروں کے لیے دُنیا اور ہمارے لیے آخرت
    • آخرت کو دُنیا پر ترجیح دیجیے!
    • دُنیا فانی، آخرت باقی ہے
    • میرا دُنیا سے کیا تعلق...؟
    • سونے چاندی کے پہاڑ ساتھ چلتے
    • دُنیوی خزانوں کی پیشکش
    • زُہد مزاجِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے
    • مجھے مال جمع کرنے کا حکم نہیں دیا گیا
    • ناکامی کا اَصْل سبب غُرْبت یا حِرْص؟
    • دُنیا سے بےرغبتی کا اَصْل مطلب
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • لَاعلاج مرض کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami