• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • زُہْد سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم ہے arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    زُہْد سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یعنی اے مَحْبوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ! لوگوں سے فرمائیے! کہ کیا میں تمہیں دُنیوی مال و دولت، سونا چاندی، کاروبار، باغات، عُمدہ سواریوں اور بہترین مکانات سے اچھی، عمدہ اور بہتر چیز بتا دُوں؟ سنو! وہ اللہ  پاک کے قُرب کا گھر یعنی جنّت ہے، اُس میں دُودھ، شہد، پاکیزہ شراب کی نہریں بہہ رہی ہیں، یہ جنّت پرہیز گاروں کے لیے ہے اور وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے۔([1])

    میرا دُنیا سے کیا تعلق...؟

    صحابئ رسول حضرت عبدُ اللہ  بن مسعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُفرماتے ہیں: ایک روز میں نے دیکھا؛ سرورِ ذیشان، مکی مَدَنی سُلطان صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کھجورکی چٹائی پر آرام فرما ہیں اور آپ کے پہلو مبارک پر چٹائی کے نشان پڑ گئے ہیں، میں نے عَرْض کیا: یَا رسولَ اللہ  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ! ہمیں اجازت دیجیے! اِس چٹائی پر کوئی بستر بچھا دیا کریں تاکہ آپ سکون سے آرام فرما ہو سکیں۔ یہ سُن کر رحمتِ دارَین، مالِکِ کونَیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: میرا دُنیا سے کیا تَعلُّق...؟ میری اور دُنیا کی مثال تو ایسی ہے جیسے کوئی مُسَافِر سخت گرمی کے دِن سَفَر کر رہا ہو، اس دوران وہ کسی درخت کے نیچے ٹھہرے ، کچھ دیر آرام کرے، پھر اپنی راہ چلا جائے۔([2])

    ہے چٹائی کا بچھونا، کبھی خاک ہی پہ سونا         کبھی ہاتھ کا سِرہانا مَدَنی مدینے والے!

    تِری سادگی پہ لاکھوں، تِری عاجِزی پہ لاکھوں   ہوں          سلامِ         عاجزانہ         مَدَنی        مدینے         والے!([3])

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...تفسیر صراط الجنان، پارہ:3، سورۂ آلِ عمران، تحت الآیۃ:15، جلد:1، صفحہ:446 خلاصۃً ۔

    [2]...ترمذی، کتاب الزہد، صفحہ:566، حدیث:2377۔

    [3]...وسائل بخشش، صفحہ: 426۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ہمیں بھی یاد کر لو...!! صدقہ اپنی رحمت کا
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتصَر وضاحت
    • اُمّت کو دُنیا سے بےرغبتی کا حکم
    • زُہد سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے
    • آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے دُنیا کو دُھتکار دیا
    • کافِروں کے لیے دُنیا اور ہمارے لیے آخرت
    • آخرت کو دُنیا پر ترجیح دیجیے!
    • دُنیا فانی، آخرت باقی ہے
    • میرا دُنیا سے کیا تعلق...؟
    • سونے چاندی کے پہاڑ ساتھ چلتے
    • دُنیوی خزانوں کی پیشکش
    • زُہد مزاجِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے
    • مجھے مال جمع کرنے کا حکم نہیں دیا گیا
    • ناکامی کا اَصْل سبب غُرْبت یا حِرْص؟
    • دُنیا سے بےرغبتی کا اَصْل مطلب
    • القرآن الکریم موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • لَاعلاج مرض کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami