• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گھریلو زندگی کی سُنّتیں اور آداب arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    گھریلو زندگی کی سُنّتیں اور آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اکیلے رِہ گئے  مگر اِن کے شوقِ تلاوت پر قربان! انہوں نے تِلاوت میں کمی نہ آنے دی، اب حضرت حَسَن بن صالح رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ اکیلے ہی اپنی والدہ اور بھائی کے حِصّے کی بھی تِلاوت کرتے یعنی روزانہ اکیلے ہی پُورا قرآنِ کریم ختم کیا کرتے تھے۔

    حضرت علی بن صالِح رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے ایک قریبی شخص کا بیان ہے؛ جس رات حضرت علی بن صالِح رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کا انتقال ہوا، میں ان کے پاس تھا، آپ نے مجھ سے پانی مانگا، میں اس وقت نماز پڑھ رہا تھا، لہٰذا فوراً پانی پیش نہ کر پایا، نماز سے فارِغ ہو کر میں جلدی سے پانی لے کر حاضِر ہوا تو حضرت علی بن صالِح رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا: میں نے ابھی ابھی پانی پی لیا ہے۔ مجھے بڑی حیرانی ہوئی کہ میرے سِوا یہاں کوئی نہیں ہے، پھر پانی کس نے پیش کیا؟ میں نے حضرت علی بن صالِح رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ سے اپنی اس حیرانی کا ذِکْر کیا تو فرمایا: اللہ  پاک کی رحمت سے ابھی ابھی حضرت جبریلِ امین علیہ السَّلام نے مجھے پانی پِلایااور فرمایا: انبیا، صدیقین، شُہدا اور صالحین (یعنی نیک بندے) وہ لوگ ہیں، جن پر اللہ  پاک نے انعام فرمایا، (اے علی بن صالِح!) سُنو...! تم، تمہارا بھائی اور تمہاری والدہ بھی انہی نیک لوگوں میں شامِل ہیں، جن پر اللہ  پاک کا انعام ہے۔

    اس شخص کا کہنا ہے، یہ حضرت علی بن صالِح رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی آخری گفتگو تھی، اس کے ساتھ ہی آپ کی روح پرواز کر گئی۔([1]) اللہ  پاک کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بےحساب بخشش ہو۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ۔

    تلاوت کی توفیق دیدے الٰہی!                                گناہوں کی ہو دُور دل سے سیاہی


     

     



    [1]...صفۃ الصفوۃ، جزء:3، جلد:2، صفحہ:100و101بتغیرقلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیّتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جب غیر مُسلموں نے قرآن سُنا
    • (1):یہ آپ کو نہیں جھٹلاتے
    • (2):ہر نیکی برکت والی ہے
    • گھر میں عِبادت کیجیے!
    • اللہ پاک کے انعام یافتہ بندے
    • گھر بھی ایک نعمت ہے
    • گھروں میں سکون ہونا بھی نعمت ہے
    • گھر کی عزّت کیجیے !
    • گھر میں کونسی نمازیں پڑھیں...؟
    • گھروں میں ذِکْرُ اللہ کیجیے !
    • گھریلو زندگی کی چند سُنّتیں و آداب
    • گھر میں آتے جاتے سلام کیجیے !
    • اَمِّی جان کو سلام کرتے
    • اللہ پاک کا نام لیجیے!
    • سب سے پہلے مِسْواک کرتے
    • گھر یلو زندگی کے چند آداب
    • گھر دَرْس کی ترکیب کیجیے !
    • اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • محفلِ بغداد
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami