• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِختیاراتِ مصطفٰی صَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    اِختیاراتِ مصطفٰی صَلّی اللہُ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کرو (کہ وہ قُربانی نہ ہوئی)تو انہوں نے عَرْض کی:یَارَسُوْلَاللہ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ!اب تو میرے پاس چھ(6) مہینے کا بکری کا بچہ ہے جو کہ ایک سال کی بکری سے بہتر ہے ۔نبیِ پاک صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا : اِجْعَلْهَا مَكَانَهَا،وَلَنْ تَجْزِيَ عَنْ اَحَدٍ بَعْدَكَ  یعنی اُس کی جگہ اِسے ذبح کر دو ،مگر تمہارے بعد کسی اَور کے لئے ایسا کرنا ہرگز کافی نہ ہوگا۔([1])

     پیارے اسلامی بھائیو! یاد  رہے کہ شہر میں قُربانی کرنے والے کے لئے ضروری ہے کہ وہ نمازِ عید اَدا ہونے  کے بعد ہی قُربانی کرے جیسا کہ بہارِ شریعت میں ہے کہ شہر میں قُربانی کی جائے تو شرط یہ ہے کہ نماز ہوچکے ،لہٰذا نمازِ عید سے پہلے شہر میں قُربانی نہیں ہوسکتی۔([2]) مگر چونکہ حضرت  ابُوبُردہ رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ نے نمازِ عید سے پہلے ہی قُربانی کرلی تھی، اسی لئے حُضورنبیِ کریم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے انہیں دوسرے جانور کی قُربانی کا حکم ارشاد فرمایا۔ اُن کے پاس چونکہ اب صرف چھ(6) مہینے کا بکری کا بچہ ہی رہ گیا تھا، حالانکہ قُربانی کے لئے بکرے، بکری کا ایک سال کا ہونا ضروری ہے، جیساکہ صدرُ الشَّریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں: قُربانی کے جانور کی عمر یہ ہونی چاہئے، اُونٹ پانچ (5) سال کا،بکری ایک سال کی، اِس سے عُمر کم ہو تو قُربانی جائز نہیں، زیادہ ہو تو جائز بلکہ افضل ہے، ہاں دُنبہ یا بھیڑ کا چھ(6) ماہ کا بچّہ اگر اتنا بڑا ہو کہ دُور سے دیکھنے میں سال بھر کا معلوم ہوتا ہو تو اُس کی قربانی جائز ہے۔([3]) چونکہ حضرت  ابُو بُردہ رَضِیَ اللہُ  عَنْہُ کے پاس صرف بکری کا چھ(6) ماہ کا بچہ ہی تھا، جس کی قُربانی نہیں ہو سکتی تھی، مگر جب انہوں نے اپنی اِس پریشانی کا تذکرہ حضورِ اکرم،نُورِ مجسم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے کِیا تو آپ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے صرف اُنہی کو  چھ(6) ماہ کی بکری کی قُربانی کرنے کی اِجازت دیتے ہوئے فرمایا کہ تمہارے بعد آئندہ کسی کے لئے چھ(6) ماہ کی بکری کی قُربانی کرنا کافی نہ


     

     



    [1]…مسلم، کتاب الاضاحی،باب وقتھا،ص۱۰۸۴،حدیث:۱۹۶۱

    [2]…بہارِ شریعت،حصہ ۱۵،۳/۳۳۷

    [3]…بہارِ شریعت،حصہ ۱۵،۳/۳۴۰ ملتقطاً

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • اِخْتِیاراتِ مُصْطَفٰے
    • فرضیّتِ حج میں اِخْتِیارِ مُصْطَفٰے
    • حَرَم شریف کی گھاس کاٹنا حلال فرمادِیا
    • نمازوں کی مُعافی میں اِخْتِیارِ نبوی
    • سزا کو انعام میں بدل دِیا
    • گواہی کے مُعاملے میں اِخْتِیارِ مُصْطَفٰی
    • عِدّت کے حکم میں اِخْتِیارِ نبوی
    • ناقابلِ قُربانی جانور کے بارے میں اِخْتِیارِ مُصْطَفٰے
    • نیک عمل نمبر 29 کی ترغیب:
    • صِلَۂ رِحمی کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • صلۂ رحمی کے بقیہ مدنی پھول
    • سواری پر اطمینان سے بیٹھنے پر دُعا
    • ٭اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • ٭اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami