Luaab e Pak e Mustafa Ki Barkatein

Book Name:Luaab e Pak e Mustafa Ki Barkatein

کے مخصوص کلام) کو بھی شامل کیا گیا ہے جن کو باآسانی آڈیو اور ویڈیو میں ملاحظہ کیا جا سکتاہے۔ یہ ایپلی کیشن خود بھی انسٹال کریں اور اپنے پیاروں کو بھی شیئر کریں اور اپنےدل کو  اللہ  پا ک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی   صلی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی محبّت سے مُنوّر کریں۔

 صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ!                                             صَلَّی  اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

چند ضروری اعلانات

Aہر ہفتے امیر اہلسنت  دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ  مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر عشا کے بعد(تقریباً 9بج کر 15منٹ پر )  اِنْ شَآءَ  اللہ  الْکَرِیْم ! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطّار قادری  دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ  سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں Aشیخِ طریقت، امیر اہلسنّت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں آیت سجدہ کے فضائل اور 60 مسائلرسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے  یہ رسالہ دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! Aماہ ِربیعُ الاوّل  شریف اور یوم تحفظِ عقیدۂ ختم نبوت کے سلسلے میں مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ کی طرف سے جاری کردہ خصوصی شمارہ ؛ بنام:سیرتِ خَاتَم ُالنَّبِیّٖن     صلی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   ۔اِس شمارے میں پیارے آقا    صلی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی مُبارَک  زندگی کے مختلف پہلوؤں کو نہایت آسان اور دلنشین انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ شمارہ رنگین 1100 روپے جبکہ