• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یادگاریٔ اُمّت پہ لاکھوں سلام arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    یادگاریٔ اُمّت پہ لاکھوں سلام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گا، یہاں تک کہ مجھے دوزخ میں جانے والے میرے اُمّتیوں کی فہرست دےدی جائے گی (جو دوزخ میں داخِل ہو چکے ہوں گے ان کی شَفاعت کرکے میں انہیں نکالتا جاؤں گا) یوں عذابِ الٰہی کےلیےمیری اُمّت کاکوئی فرد نہ بچےگا۔

    (کَنْزُ الْعُمّال،کتاب القیامۃ،۷/۱۷۸،رقم: ۳۹۱۱۱)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                   صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد

    سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی عطائیں اور ہماری خطائیں

    سُبْحٰنَ اللہ! ذرا سوچئے! حضورِ انور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو ہمارا کتنا احساس ہے اور وہ ہم پر کتنے مہربان ہیں،اب ذرا ہم اپنے بارے میں بھی غور کرتے چلیں کہ ہمیں اپنے  آقا و مولیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے کیسی اور کتنی مَحَبَّت ہے؟ ہم نے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے احسانات کے بدلے میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو کتنا خوش کیا اور آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے فرامین پر  ہم کتنا عمل کرتے ہیں؟ذرا سوچئے!جولوگ اپنے والدین سے مَحَبَّت کرتے ہیں،وہ کبھی بھی اُن کا دل نہیں  دُکھاتے،جنہیں اپنے بچوں سے مَحَبَّت ہوتی ہے وہ اُنہیں رنجیدہ نہیں  ہونے دیتے، کوئی بھی اپنے دوست کو غمزدہ دیکھنا گوارا نہیں  کرتاکیونکہ جس سے مَحَبَّت ہوتی ہے اُسے رَنجیدہ نہیں  کیاجاتا، مگرآہ!آج کے اکثر مسلما ن عشقِ رسول کا دعویٰ تو کرتے ہیں، مگر اُن کے کام محبوبِ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو  خوش کرنے والے نہیں،وہ کیسے عاشقِ رسول ہیں جونماز سےجی چُرا کر، نماز جان بوجھ کرقضا کر کے سرکارِمدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے نورانی دل کے لئے تکلیف کاسبب بنتے ہیں۔یہ کون سی مَحَبَّت  اور کیسا عشق ہے کہ رسولِ پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ماہِ رَ مضان کے روزوں  کی تاکید فرمائیں  مگر خود کو عاشقانِ رسول کہلانے والے اِس حکم سے منہ موڑ کر فرض روزے چھوڑ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • لو وہ آیا میرا حامی!
    • بروزِ قِیامت فکرِ اُمَّت کا انداز
    • اُمّت پر شفقت و رحمت کی چند مثالیں
    • رونے کا سبب کیا ہے؟
    • (1)تا قِیامت’’اُمّتی اُمّتی‘‘فرمائیں گے
    • (2)فرمانِ مولانا سردار احمدرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • اُمّتی کو کیسا ہونا چاہئے؟
    • حدیث پاک سے متعلق مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • حدیثِ پاک سے متعلق بقیہ مدنی پھول
    • ٭ نعمت الٰہی ملنے پر دعا
    • هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّیْ ﱎ (پ:19، الشعراء:40)
    • ترجمہ: یہ میرے رب کے فضل سے ہے۔(فیضان دعا، ص 260)
    • ٭اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami