• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یادگاریٔ اُمّت پہ لاکھوں سلام arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    یادگاریٔ اُمّت پہ لاکھوں سلام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سےپکارآئے گی:اے فرِشتو!محمد(صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ )کی مانو اور اِس شخص کو لَوٹادو۔پھر میں اپنی جھولی سےسفید کاغذ نکالوں گا اور اُسےمِیزان کے سیدھے پَلڑےمیں ڈال کر کہوں گا:’’بِسْمِ اﷲ“تو وہ نیکیوں والا پلڑا بُرائیوں والے پَلڑے سے بھاری ہوجائے گا۔ آوازآئےگی:خوش بَخْت ہے،سعادت یافتہ ہوگیا ہے اور اس کا مِیزان (نیکیوں کاپلڑا) بھاری ہوگیا ہے۔اِسےجَنَّت میں لے جاؤ۔وہ بندہ کہےگا:اے میرے ربِّ کے فِرِشتو!ٹھہرو،میں اِس بندےسےبات تو کرلوں،جو اپنے رَبّ کریم کےحُضُور بڑی عزّت رکھتاہے۔ پھر وہ کہےگا:میرے ماں باپ آپ پرفِدا ہوں،آپ کا چہرۂ انورکتناحسین ہے اور آپ کی صورت کتنی خُوبصُورت ہے،آپ نے میری غلطیوں کو مُعاف فرمایا اور میرے آنسوؤں پر رَحْم فرمایا، (آپ کون ہیں؟)۔تو میں اس سے کہوں گا:میں تیرا نبی محمد(صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم)ہوں اوریہ تیرا وہ دُرُودہے جو تُو مجھ پربھیجتا تھا، اس نےتجھ کو پورافائدہ پہنچایا جتنی تجھے اس کی ضرورت تھی۔ (موسوعۃ ابن ابی الدنیا فی حسن الظن باللّٰہ، ۱/۹۱،حدیث:۷۹)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارےاسلامی بھائیو!بیان کردہ  ایمان افروز واقعے سے کئی نکات معلوم ہوئے مثلاً نبیِّ اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اللہ کریم کی عطا سے غیب کا علم رکھتے ہیں،جو کچھ ہو رہا ہے اور جو کچھ آئندہ ہونے والا ہے بلکہ قیامت میں جو کچھ ہوگا تمام باتوں کا عِلْم اللہ کریم نے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   کوعطا فرمادیا ،چنانچہ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے غیب کی خبر دیتے ہوئے حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام  کے بارے میں بتادیا کہ قیامت کے دن وہ عرش کے قریب کشادہ میدان میں تشریف فرما ہوں گے،دو سبز کپڑے زیبِ تن کئےہوں گے،اپنی اولاد کو بھی دیکھیں گے حتّٰی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • لو وہ آیا میرا حامی!
    • بروزِ قِیامت فکرِ اُمَّت کا انداز
    • اُمّت پر شفقت و رحمت کی چند مثالیں
    • رونے کا سبب کیا ہے؟
    • (1)تا قِیامت’’اُمّتی اُمّتی‘‘فرمائیں گے
    • (2)فرمانِ مولانا سردار احمدرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • اُمّتی کو کیسا ہونا چاہئے؟
    • حدیث پاک سے متعلق مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • حدیثِ پاک سے متعلق بقیہ مدنی پھول
    • ٭ نعمت الٰہی ملنے پر دعا
    • هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّیْ ﱎ (پ:19، الشعراء:40)
    • ترجمہ: یہ میرے رب کے فضل سے ہے۔(فیضان دعا، ص 260)
    • ٭اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami