• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • یادگاریٔ اُمّت پہ لاکھوں سلام arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    یادگاریٔ اُمّت پہ لاکھوں سلام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حدیث پاک سے متعلق مدنی پھول

    پیارے اسلامی بھائیو!آئیے!حدیث پاک سے متعلق چند مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔پہلے 2فرامین مصطفے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ملاحظہ کیجئے:(1)فرمایا:جو شخص دینی معاملات کے متعلق چالیس(40) حدیثیں  یاد کرکے میری امت تک پہنچا دے گا اللہ پاک (قیامت کے دن) اس کو اس شان کے ساتھ اٹھائے گاکہ وہ فقیہ  ہوگا اور میں  قیامت کے دن اس کی شفاعت کروں گا اور اسکے لئے گواہی دوں گا۔(مشکاۃ المصابیح،کتاب العلم،الفصل الثالث،۱/۶۸، حدیث: ۲۵۸ ((2)فرمایا: اللہ پاک اسکوتَروتازہ رکھے جو میری حدیث کو سنے، یاد رکھے اور دوسروں تک پہنچائے۔ ( تِرمِذی، ۴/۲۹۸، حدیث: ۲۶۶۵) ٭ حدیث حُضورِ اقدس صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے قول،فِعل، حال اور تقریر کو کہتے ہیں۔ ( نزہۃ القاری ،  ۱/۸۷) ٭ اس علم کو حاصل کرنا فرض کفایہ ہے اگر ساری امت میں اس کا عالم نہ پایا جائے تو ساری امت گنہگار ہوگی۔(نصاب اصول حدیث مع افادۃ رضویہ،۲۸)٭قرآن مجید کی طرح حدیثِ رسول صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمبھی احکام شریعت کا بنیادی ماخذ ہے۔(منتخب حدیثیں، ص٧) ٭حدیث کی رہنمائی کے بغیر احکام الٰہی کی تفصیلات جاننا اور آیات قرآنی کا منشاو مراد سمجھنا ممکن نہیں۔( منتخب حدیثیں، ص٧)٭بہت سے قرآنی احکام ایسے ہیں  کہ ان کے اجمال کی تفسیر حدیث سے ہوتی ہے۔( منتخب حدیثیں، ص٧)

    ( اعلان )

    حدیثِ پاک سے متعلق بقیہ مدنی پھول تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے لہٰذا ان کو  جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • لو وہ آیا میرا حامی!
    • بروزِ قِیامت فکرِ اُمَّت کا انداز
    • اُمّت پر شفقت و رحمت کی چند مثالیں
    • رونے کا سبب کیا ہے؟
    • (1)تا قِیامت’’اُمّتی اُمّتی‘‘فرمائیں گے
    • (2)فرمانِ مولانا سردار احمدرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • اُمّتی کو کیسا ہونا چاہئے؟
    • حدیث پاک سے متعلق مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • حدیثِ پاک سے متعلق بقیہ مدنی پھول
    • ٭ نعمت الٰہی ملنے پر دعا
    • هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّیْ ﱎ (پ:19، الشعراء:40)
    • ترجمہ: یہ میرے رب کے فضل سے ہے۔(فیضان دعا، ص 260)
    • ٭اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami