• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عقیدۂ ختمِ نبوت arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    عقیدۂ ختمِ نبوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عقیدۂ ختمِ نبوت کے بارے میں احادیثِ مبارکہ

     پیارے اسلامی بھائیو! جس طرح عقیدۂ ختمِ نبوت کا ذکر قرآن مجید میں بالکل واضح ہے اسی طرح احادیث میں بھی پیارے آقا مدینے والے مصطفٰے صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنا آخری نبی ہونا بالکل واضح بیان فرمایا ہے آئیے اس حوالے سے چند  احادیثِ مبارکہ ملاحظہ کیجئے:

    (1)چنانچہ نبیِّ کریم صلَّی اللہ  علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:میری اور تمام انبیاء کی مثال اس شخص کی طرح ہے جس نے ایک عمده اور خوبصورت عمارت بنائی اور لوگ اس کے آس پاس چکّر لگا کر کہنے لگے :ہم نے اس سے بہترین عمارت نہیں  دیکھی مگر یہ ایک اینٹ( کی جگہ خالی ہے جو کھٹک رہی ہے) تو میں (اس عمارت کی) وہ (آخری) اینٹ ہوں۔ (مسلم، ص965، حدیث: 5959)

     (2)بے شک رسالت اور نبوت ختم ہوگئی، اب میرے بعد نہ کوئی رسول ہے نہ کوئی نبی۔ (ترمذی، 4/121، حدیث:2279) (3)اے لوگو! بے شک میرے بعد کوئی نبی نہیں اور تمہارے بعد کوئی اُمّت نہیں۔(معجم کبیر،ج 8،ص115، حدیث:7535) (4)بےشک میں اللہ  تعالیٰ کے حضور لَوحِ محفوظ میں خَاتَمُ النَّبِیِّین (لکھاہوا) تھا جب حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام  ابھی اپنی مٹی میں گُندھے ہوئے تھے۔ (کنز العمال، جزء:11،ج6،ص188، حدیث:31957)

    مُحَمَّدِ مصطفےٰ!   سب سے آخری نبی!                احمدِ مجتبیٰ!        سب سے آخری نبی!

    آمنہ کا لاڈلا!      سب سے آخری نبی!                شاہِ ہر دوسرا!      سب سے آخری نبی!

    تاجدارِ انبیا!       سب سے آخری نبی!                ہیں حبیبِ کبریا!    سب سے آخری نبی!

    عقیدہ سب صحابہ کا!                 سب سے آخری نبی!        عقیدہ اَہْلِ بیت کا!        سب سے آخری نبی!

    نظریہ غوث کا   سب سے آخری نبی!                اَوْلیا کا نظریہ!     سب سے آخری نبی!

    ہے رضا کا نظریہ!                   سب سے آخری نبی!        نظریہ عطَّار کا!         سب سے آخری نبی!


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • عقیدۂ ختمِ نبوت کے بارے میں احادیثِ مبارکہ
    • حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • ہم آخری نبی کے آخری اُمَّتی ہیں
    • تیرا مثل نہیں ہے خُداکی قسم
    • عقیدۂ ختمِ نبوت کیا ہے؟
    • ”خَاتَمُ النَّبِیِّیْن“ کے 5کفریہ معانی
    • نبوت کے جھوٹے دعویدار سے دلیل مانگناکیسا؟
    • عقیدہ ختم نبوت کے دلائل
    • لوحِ محفوظ اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • زمین پر پہلی اذان
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدۂ ختم نبوت
    • حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • ایک غیبی بزرگ کا انوکھا واقعہ
    • پچھلی اُمّتوں کے عُلَمااور عقیدہ ختمِ نبوت
    • میرے بعد کوئی نبی نہیں
    • عقیدہ ختمِ نبوت پر جانوروں کی گواہیاں
    • دراز گوش (یعنی مبارک گدھے) کی گواہی
    • نیت کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami