• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عقیدۂ ختمِ نبوت arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    عقیدۂ ختمِ نبوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (4)تمام لوگوں کو کفر کی ظلمت سے ایمان کے نور کی طرف نکالنے والے۔ (پ13، ابراہیم:01) (5)اور ہر جہان کے لئے رحمت بنا کر بھیجے گئے ہیں۔(پ17، الانبیاء:107) (6) اللہ   نے تمام انبیاء علیہم السَّلام سے یہ عہد لیا کہ جب حضورِ اکرم صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی تشریف آوَری ہو تو وہ ان پر ایمان لائیں اور ان کی مدد کریں۔(پ3،اٰل عمرٰن:81) ان کے بعد کسی نبی پر ایمان و مدد کا کہیں ذکر نہیں فرمایا۔ (7)آپ سے پہلے رسولوں کی تشریف آوَری کے بارے میں بتایا گیا۔ (پ4، اٰل عمرٰن: 144، پ17، الانبیاء:41، پ7، الانعام:34) لیکن آپ کے بعد کسی بھی رسول کے آنے کی خبر نہیں دی گئی۔ (8)حضرت عیسیٰ علیہ الصَّلٰوۃ والسَّلام  نے تورات کی تصدیق کی اور رسولِ کریم صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی آمد کی بِشارت دی۔(پ28،الصف:06) جبکہ حضور پُر نور صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنے بعد کسی نبی کے آنے کی بشارت نہیں دی۔ آپ کے لائے ہوئے دین کے پہلو سے دیکھا جائے تو (9)اللہ   نےآپ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا دین کامل کردیا۔(پ6، المآئدہ:03) کہ یہ پچھلے دینوں کی طرح مَنْسُوخ نہ ہو گا بلکہ قیامت تک باقی رہے گا۔ (10)آپ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو ہدایت اور سچّے دین کے ساتھ بھیجا تاکہ اس دین کو تمام دینوں پر غالب کردے۔ (پ28، الصف:09) آپ پر نازل ہونے والی کتاب قرآنِ مجید کے پہلو سے دیکھا جائے تو (11) اللہ   نے کُتُبِ اِلٰہیّہ پر ایمان سے متعلق قرآن اور سابقہ کتابوں کا ذکر فرمایا۔ (پ1، البقرۃ:04، پ5،  النسآء: 136، 162) لیکن قرآن کے بعد کسی اور آسمانی کتاب کاذِکر نہیں کیا۔ (12)قرآن پہلی کتابوں کی تصدیق کرتا ہے۔(پ26، الاحقاف: 29) لیکن اس نے اپنے بعد کسی کتاب کی تصدیق نہیں کی۔ (13)قرآن تمام جہانوں کے لئے نصیحت ہے۔(پ30، التکویر:26) (14)قرآن پوری انسانیت کے لئے ذریعۂ ہدایت ہے۔(پ 1، البقرۃ:185)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • عقیدۂ ختمِ نبوت کے بارے میں احادیثِ مبارکہ
    • حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • ہم آخری نبی کے آخری اُمَّتی ہیں
    • تیرا مثل نہیں ہے خُداکی قسم
    • عقیدۂ ختمِ نبوت کیا ہے؟
    • ”خَاتَمُ النَّبِیِّیْن“ کے 5کفریہ معانی
    • نبوت کے جھوٹے دعویدار سے دلیل مانگناکیسا؟
    • عقیدہ ختم نبوت کے دلائل
    • لوحِ محفوظ اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • زمین پر پہلی اذان
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدۂ ختم نبوت
    • حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • ایک غیبی بزرگ کا انوکھا واقعہ
    • پچھلی اُمّتوں کے عُلَمااور عقیدہ ختمِ نبوت
    • میرے بعد کوئی نبی نہیں
    • عقیدہ ختمِ نبوت پر جانوروں کی گواہیاں
    • دراز گوش (یعنی مبارک گدھے) کی گواہی
    • نیت کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami