• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عقیدۂ ختمِ نبوت arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    عقیدۂ ختمِ نبوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ بہت مشہور،بہت مختصر اور عقیدۂ ختمِ نبوت کو بالکل واضِح اور صاف صاف بیان کرنے والی بڑی پیاری حدیثِ پاک ہے: لَا نَبِیَّ بَعْدِی میرے بعد کوئی نبی نہیں۔ بالکل یہی الفاظ یا اس سے ملتے جُلتے، اسی معنیٰ و مفہوم کے الفاظ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ایک بار نہیں بلکہ بار بار، کئی موقعوں پر ارشاد فرمائے۔ لہٰذا کوشش کر کے یہ مختصر سِی حدیثِ پاک ہمیں بھی یاد(Memorize) کر لینی چاہئے اور بچوں کو بھی یاد کروا دینی چاہئے، کیا حدیث شریف ہے: لَا نَبِیَّ بَعْدِی میرے بعد کوئی نبی نہیں۔([1])

    خُود میرے نبی نے بات یہ بتا دی: لَا نَبِیَّ بَعْدِی!

    ہر زمانہ سُن لے یہ نوائے ہادِی: لَا نَبِیَّ بَعْدِی!

    عقیدہ ختمِ نبوت پر جانوروں کی گواہیاں

    پیارے اسلامی بھائیو! الحمد للہ! عقیدۂ ختمِ نبوت ایسا ٹھوس(Solid)، واضح اور صاف عقیدہ ہے کہ انسان تو انسان جانور بھی اس کی گواہی دیتے رہے ہیں۔ چنانچہ مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں: سرکارِ عالی وقار مکی مدنی تاجدار صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ صحابۂ کرام علیہمُ الرّضوان  کے مجمع میں تشریف فرما تھے، قبیلہ بنوسلیم کا ایک شخص آیا، وہ گوہ کا شکار کر کے لایا تھا، اُس نے گوہ کو آپ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سامنے ڈال دیا اور بولا: میں اس وقت تک ایمان قبول نہ کروں گا جب تک  یہ گوہ آپ پر ایمان نہ لائے، چنانچہ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے گوہ کو پُکارا تو اس نے کہا: لَبَّیْکَ وَ سَعْدَیْکَ (یعنی میں حاضِر ہوں اور فرمانبرداری کے لئے تیّار ہوں)۔ گوہ نے یہ بات اتنی بلند آواز سے کہی کہ سب حاضِر ین نے سُن لی۔ پھر آپ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے


     

     



    [1] ...مسلم،کتاب الامارۃ،باب وجوب الوفاء ببیعۃ الخلفاء الاول فالاول،صفحہ:739،حدیث:1842 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • عقیدۂ ختمِ نبوت کے بارے میں احادیثِ مبارکہ
    • حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • ہم آخری نبی کے آخری اُمَّتی ہیں
    • تیرا مثل نہیں ہے خُداکی قسم
    • عقیدۂ ختمِ نبوت کیا ہے؟
    • ”خَاتَمُ النَّبِیِّیْن“ کے 5کفریہ معانی
    • نبوت کے جھوٹے دعویدار سے دلیل مانگناکیسا؟
    • عقیدہ ختم نبوت کے دلائل
    • لوحِ محفوظ اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • زمین پر پہلی اذان
    • حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدۂ ختم نبوت
    • حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدہ ختمِ نبوت
    • حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • ایک غیبی بزرگ کا انوکھا واقعہ
    • پچھلی اُمّتوں کے عُلَمااور عقیدہ ختمِ نبوت
    • میرے بعد کوئی نبی نہیں
    • عقیدہ ختمِ نبوت پر جانوروں کی گواہیاں
    • دراز گوش (یعنی مبارک گدھے) کی گواہی
    • نیت کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami