• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دامَن سخی کا تھام لَو...!! arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    دامَن سخی کا تھام لَو...!!
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیشکش ہو گئی ہے)، ہم سوچ رہے تھے کہ ابھی یہ جنّت مانگ لے گا۔ مگر اُس اعرابی نے عرض کیا:یا رسولَ اللہ   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! مجھے سُواری (مثلاً اُونٹ، گھوڑا وغیرہ) چاہیے۔ فرمایا: تمہیں سُواری دِی، اَور کچھ مانگ۔ اعرابی نے عرض کیا: سُواری کا سامان (مثلاً کجاوہ وغیرہ) دے دیجیے! فرمایا: یہ بھی دِیا، اَور کچھ مانگ...!! عرض کیا: یارسولَ اللہ   صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! زادِ راہ(Luggage) (یعنی سامانِ سفر) بھی دے دیجیے!

    صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ  عنہم فرماتے ہیں: ہمیں اُس اعرابی پر حیرت ہو رہی تھی (کہ یہ کیا مانگے جا رہے ہیں خیر!) اعرابی نے جو کچھ مانگا تھا، وہ سب کچھ انہیں دے دیا گیا۔ اب پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: اَعْرابی کی مانگ اور بنی اِسْرائیل کی بڑھیا کی مانگ میں کتنا فرق (Difference) ہے...!! پِھر آپ  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے بنی اسرائیل کی بڑھیا کا واقعہ بیان فرمایا: (جس کا خُلاصہ یہ ہے کہ) جب حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام بنی اسرائیل کو لے کر مِصْر سے جانے لگے تو اللہ  پاک کی طرف سے حکم ہوا: حضرت یُوسُف عَلَیْہِ السَّلام کے جَسَدِ مُبَارَک کو بھی ساتھ لے لیجیے!

    (حضرت یُوسُف عَلَیْہِ السَّلام کو دُنیا سے رُخصت ہوئے صدیاں گزر گئی تھیں اور آپ کو دریائے نِیل کے درمیان میں دفن کیا گیا تھا، لہٰذا اتنی صدیاں گزر جانے کے بعد کوئی نہیں جانتا تھا کہ حضرت یُوسف عَلَیْہِ السَّلام کو کس جگہ دفن کیا گیا تھا، صِرْف ایک بڑھیا کو اُس جگہ کا پتا تھا)، حضرت موسیٰ عَلَیْہِ السَّلام نے اُس بڑھیا سے پُوچھا: کیا تم جانتی ہو کہ حضرت یُوسُف عَلَیْہِ السَّلام کی قبر کس جگہ ہے؟ بولی: جی ہاں! فرمایا: ہمیں بتاؤ! کہنے لگی: خُدا کی قسم! جب تک آپ میری مانگ پُوری نہیں کرتے، میں نہیں بتاؤں گی۔ فرمایا: مانگو کیا مانگتی ہو، تمہیں دیا جائے گا۔ بڑھیا سمجھ دار تھی، بولی: میں آپ سے جنّت میں آپ کا پڑوس (Neighborhood)مانگتی ہوں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتصَر تشریح
    • آؤ...!! مَحْبوب کے دَرْ پر
    • اِکْ ”نہیں“ کہ وہ ہاں نہیں
    • قرض لے کر بھی دوسرے کو عطا فرماتے
    • سُوالیوں سے پیار فرماتے
    • اعرابی کو مُسکرا کر دیکھا
    • جو بھی مانگو حُضُور دیتے ہیں
    • دُنیا تِری گلی میں، عُُقْْبیٰ تِری گلی میں
    • حافظہ عطا فرما دیا
    • شہیدوں میں شامِل فرما دیا
    • جنّت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
    • ہمارے آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم مُختارِ کُل ہیں
    • مانگنے کا شُعُور دیتے ہیں
    • واللہ ! وہ سُن لیں گے
    • بُھوک مِٹا دی
    • آقا کی شانِ ختم نبوت
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • بچے کا پڑھائی میں دل نہ لگنے کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami