Book Name:Mohabbat e Rasool Ke Waqiat
اس کی دعوت دیں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ امیر اہلسنت کی دعائیں کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لئے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجیے!
مکتبۃُ المدینہ پیش کر رہا ہے پیارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی سیرت مبارکہ پر مشتمل ایک بڑی ہی پیاری کتاب سیرتِ مصطفےٰ جان رحمت صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔اس کتاب کی عمومی قیمت ہے 480 روپے، البتہ 1500 ویں یومِ جشنِ ولادت کی خوشی کیاسپیشل میگا ڈسکاؤنٹ آفر پر آپ یہ کتاب 408 روپے میں قیمتاً طلب فرماسکتے ہیں۔
1500 ویں جشنِ ولادت کی خوشی میں مکتبۃ ُالمدینہ کی شاندار پیشکش۔ 25 صفر شریف یوم ِاعلیٰ حضرت (19 اگست)سے لے کر یوم تَحَفّظ ِعقیدۂ ختم نبوت(7 ستمبر) تک یعنی عرسِ اعلیٰ حضرت سے یوم تَحَفّظ ِعقیدۂ ختم نبوتتک مکتبۃُ المدینہ کی تمام پروڈکٹس پر 15 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصِل کیجیے! اِسی طرح اِس عظیم موقع پر مَدَنی پرچم (ہر سائز) *بائیک*کار* ٹیبل فلیگ*فَلَاور اِسٹک *اور دلکش نعلین شریف کے بیجز*اور جشنِ ولادت میں دعوت اسلامی کے بینرز کا آرڈر بھی مکتبۃُ المدینہ کی دکانوں پر دے سکتے ہیں۔جلدی کریں، جشنِ ولادت کی تیاری بھی کریں، فائدہ بھی اٹھائیں!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
اجتماعِ میلاد و جلوس ِ میلاد میں شرکت کی ترغیب
پیارے اسلامی بھائیو! آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا یومِ میلاد تشریف لا رہا ہے، اَلحمدُ لِلّٰہ !