• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقاﷺ کے پیارے نام arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقاﷺ کے پیارے نام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حقیقت میں اللہ  پاک کے نام ہیں اور وہ نام ہی اللہ  پاک نے اپنے محبوب صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو عطافرما دئیے ٭یعنی رَؤُوْف اللہ  پاک کا نام ہے، پیارے آقا صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو بھی رَؤُوْف کہہ سکتے ہیں ٭رَحِیْم اللہ  پاک کا نام ہے، پیارے آقا صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو بھی رَحِیْم کہہ سکتے ہیں ٭عَلِیْم اللہ  پاک کا بھی نام ہے، پیارے آقا صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو بھی عَلِیْم کہہ سکتے ہیں۔ غرض کہ 30نام اللہ  پاک کے وہ ہیں جو اللہ  کریم نے باقاعِدہ وہ نام ہی اپنے محبوب صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو عطا فرما دئیے۔

    اب ذرا اس سے ایک قدم مزیدآگے بڑھیئے! عُلَمائے کرام فرماتے ہیں: اللہ  پاک کے جو اَسْماء الحسنیٰ ہیں، یعنی  اللہ  پاک کے پیارے پیارے 99 نام جو قرآن و حدیث میں ذِکْر ہوئے ہیں، وہ نام اللہ  پاک کے ہیں، وہ صِفَات اللہ  پاک کی ہیں، اگرچہ وہ نام کسی اور پر بولے نہیں جا سکتے مگر رَبِّ کائنات نے اُن تمام اَسْمَاءُ الحسنیٰ کا مظہر (یعنی نمونہ و نشانی) اپنےمحبوبِ کریم صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو بنا دیا ہے۔ ([1])

    نامِ پاک رَحْمٰن کے مظہر

    مثال کے طور پر اللہ  پاک کے اَسْمَاءُ الحسنیٰ میں ایک پیارا پیارا نام ہے: اَلرَّحْمٰن۔ قرآنِ کریم میں بھی اس کا کئی مرتبہ ذِکْر آیا اوربڑا مشہورنام ہے، اس نام کی پُوری سُورت قرآنِ کریم میں موجود ہے۔ اب یہ لفظِ رحمٰن...!!یہ اللہ  پاک کا نام ہے، اللہ  پاک کے عِلاوہ ہم کسی کو بھی رَحْمٰن نہیں کہہ سکتے۔ ہمارے ہاں بعض لوگ اپنے بچوں کا نام رکھتے ہیں: عبد الرحمٰن مگر اُن کو رَحمٰن کہہ کر پُکارتے ہیں، یہ غلط ہے، رَحْمٰن اللہ  پاک کا نام ہے اور اللہ  


     

     



    [1]...الحقیقۃ المحمدیہ، القسم الثانی،اتصاف النبی  بالاسماء الالھیة،صفحہ:171خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بارگاہِ رسالت میں مقبول کتاب
    • جہنم کا حقدار جنتی کیسے بنا؟
    • پیارے ناموں کی ایک خصوصیت
    • وہ نامی کہ نامِ خُدا نام تیرا
    • اَسْماء الحسنیٰ کے مظہر
    • نامِ پاک رَحْمٰن کے مظہر
    • نامِ پاک اَلسَّلامُ کے مظہر
    • پیارے آقا کے پیارے نام
    • نامِ پاک : مُحَمَّد
    • نامِ مُحَمَّد کا معنی
    • ہر اِک کا سہارا نامِ مُحَمَّد
    • (2):نامِ پاک الرَّسُوْل
    • پیارے آقا کی شانِ رسالت
    • رَءُوْف و رَحِیْم کا معنیٰ
    • (3):نامِ پاک: رَءُوْف و رَحِیْم
    • ہم آپ کو راضی کر دیں گے
    • (1):نامِ پاک: اُمّی
    • بےمثل و بےمثال نبی
    • میرے آقا ہر لحاظ سے بےمثل ہیں
    • نامِ پاک اُمِّی اور عِلْمِ غیب ِ مصطفےٰ
    • ہر چیز روشن ہو گئی
    • پیارے آقا کا نِرالاعِلْم مبارک
    • تین پیارے پیارے نام
    • نامِ پاک: داعِی اِلَی اللہ !
    • جشنِ وِلادت اور جلوسِ میلاد کے متعلق مدنی پھول
    • جلوسِ میلاد میں شرکت کیجئے!
    • جشنِ وِلادت کی خوشی میں روزہ رکھئے!
    • نمازپڑھنے کے فوائد اور نہ پڑھنے کے نقصانات
    • قرآنِ کریم کی تلاوت کیجئے...!!!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami