• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقاﷺ کے پیارے نام arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقاﷺ کے پیارے نام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جاگا تو خوشی کے مارے آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ ! کیسی خوش نصیبی کی بات ہے، اللہ  پاک ہمیں بھی خواب میں دیدارِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سعادت نصیب فرمائے۔

    جہنم کا حقدار جنتی کیسے بنا؟

    پیارے اسلامی بھائیو!اس پیاری اور بارگاہِ رسالت کی مقبول کتاب کے صفحہ: 52 پر علّامہ محمد بن قاسِم رصّاع رَحْمَۃُ اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں: بنی اسرائیل میں ایک شخص تھا، بہت ہی گنہگار تھا، نیکی کی جانِب تو کبھی بڑھتا ہی نہیں تھا، بس دِن رات گُنَاہوں ہی میں گزارتا چلا جا رہا تھا، عمر ساری یونہی گُنَاہوں میں گزری، آخر ایک دِن اس کا وقتِ آخر آ ہی گیا، حضرت ملک الموت عَلَیْہِ السّلام تشریف لائے، رُوح قبض ہوئی اور یہ بندۂ گنہگار موت کے رستے قبر کی سیڑھی اُتر گیا۔ مرنے کے بعد کسی نے اسے خواب میں بہت ہی اچھی حالت میں دیکھا، حیرانی سے پوچھا: یہ حُسْن و جمال، یہ زیب و زینت، یہ بلند مقام تمہیں کیسے مل گیا؟ تم تو بہت گنہگار تھے؟ کہا: (ہاں! واقعی میں بہت گنہگار تھا مگر) ایک دِن میں نے تورات شریف کھولی تو اس میں اللہ  پاک کے محبوب نبی، مُحَمَّد بن عبد اللہ  صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا نامِ پاک، آپ کے پیارے پیارے اَوْصاف دیکھے تو غلبۂ محبّت سے میں نے آپ کا نامِ پاک چوما اور سَر پر رکھ لیا، بس نامِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے اسی ادب کی برکت سے اللہ  پاک نے مجھ پر فضل و احسان فرمایا اور میرے سارے گُنَاہ بخش دئیے! ([2]) 


     

     



    [1]... تذکرة  المحبین فی اسماء سید المرسلین ، صفحہ:43 خلاصۃً۔

    [2]... تذکرة  المحبین فی اسماء سید المرسلین، الفائدۃ الثالثۃ، صفحہ:52خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بارگاہِ رسالت میں مقبول کتاب
    • جہنم کا حقدار جنتی کیسے بنا؟
    • پیارے ناموں کی ایک خصوصیت
    • وہ نامی کہ نامِ خُدا نام تیرا
    • اَسْماء الحسنیٰ کے مظہر
    • نامِ پاک رَحْمٰن کے مظہر
    • نامِ پاک اَلسَّلامُ کے مظہر
    • پیارے آقا کے پیارے نام
    • نامِ پاک : مُحَمَّد
    • نامِ مُحَمَّد کا معنی
    • ہر اِک کا سہارا نامِ مُحَمَّد
    • (2):نامِ پاک الرَّسُوْل
    • پیارے آقا کی شانِ رسالت
    • رَءُوْف و رَحِیْم کا معنیٰ
    • (3):نامِ پاک: رَءُوْف و رَحِیْم
    • ہم آپ کو راضی کر دیں گے
    • (1):نامِ پاک: اُمّی
    • بےمثل و بےمثال نبی
    • میرے آقا ہر لحاظ سے بےمثل ہیں
    • نامِ پاک اُمِّی اور عِلْمِ غیب ِ مصطفےٰ
    • ہر چیز روشن ہو گئی
    • پیارے آقا کا نِرالاعِلْم مبارک
    • تین پیارے پیارے نام
    • نامِ پاک: داعِی اِلَی اللہ !
    • جشنِ وِلادت اور جلوسِ میلاد کے متعلق مدنی پھول
    • جلوسِ میلاد میں شرکت کیجئے!
    • جشنِ وِلادت کی خوشی میں روزہ رکھئے!
    • نمازپڑھنے کے فوائد اور نہ پڑھنے کے نقصانات
    • قرآنِ کریم کی تلاوت کیجئے...!!!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami