• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقاﷺ کے پیارے نام arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقاﷺ کے پیارے نام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نامِ پاک اَلسَّلامُ کے مظہر

    اسی طرح اللہ  پاک کے اَسْمَاءُ الحسنیٰ میں ایک پیارا پیارا نام اَلسَّلَامُ بھی ہے، اس کا معنیٰ ہے: سلامتی عطا فرمانے والا۔ اللہ  پاک نے اپنے اس نامِ پاک کا مظہر اپنے محبوب صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو بھی بنایا ہے، غور فرمائیے! ٭آپ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے دُنیا میں تشریف لانے سے پہلے قوموں پر عذاب بھی آیا کرتے تھے ٭گنہگاروں کے چہرے بگاڑ دئیے جاتے تھے ٭انہیں زمین میں دھنسا دیا جاتا تھا ٭زلزلوں (Earth Quakes) سے ہِلا دئیے جاتے تھے ٭آندھیوں (Storms) سے اُڑا دئیے جاتے تھے مگر جب رحمتِ دو جہاں، مکی مدنی سلطان صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ دُنیا میں نامِ خُدا اَلسَّلَامُ کا مظہر بن کر تشریف لے آئے، قوموں پر یُوں مجموعی عذاب آنا بند ہو گئے([1])٭یہاں تک کہ ایک مرتبہ غیر مسلموں نے خُود اللہ  پاک کو پُکار کر کہا: اے اللہ  پاک! ہم پر آسمان سے پتھر برسا دے، ہم پر دردناک عذاب اُتار دے مگر اللہ  پاک فرمایا:

    وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُعَذِّبَهُمْ وَ اَنْتَ فِیْهِمْؕ          (پارہ:9، الانفال:33)

    ترجمہ کنزُ العِرفان: اور اللہ  کی یہ شان نہیں کہ انہیں عذاب دے جب تک اے حبیب! تم ان میں تشریف فرما ہو۔ 

    سُبْحٰنَ اللہ !یہ ہیں اللہ  پاک کے نامِ پاک اَلسَّلَامُ کے مظہرِ اَتَم کہ جب سے آپ دُنیا میں تشریف لے آئے، ہر طرف سلامتیاں ہی سلامتیاں پھیل گئیں، قوموں پر مجموعی عذاب آنا بند ہو گئےاور لوگوں کو سلامتی نصیب ہو گئی۔


     

     



    [1]...الحقیقۃ المحمدیہ، القسم الثانی،اتصاف النبی  بالاسماء الالھیة،صفحہ:174خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • بارگاہِ رسالت میں مقبول کتاب
    • جہنم کا حقدار جنتی کیسے بنا؟
    • پیارے ناموں کی ایک خصوصیت
    • وہ نامی کہ نامِ خُدا نام تیرا
    • اَسْماء الحسنیٰ کے مظہر
    • نامِ پاک رَحْمٰن کے مظہر
    • نامِ پاک اَلسَّلامُ کے مظہر
    • پیارے آقا کے پیارے نام
    • نامِ پاک : مُحَمَّد
    • نامِ مُحَمَّد کا معنی
    • ہر اِک کا سہارا نامِ مُحَمَّد
    • (2):نامِ پاک الرَّسُوْل
    • پیارے آقا کی شانِ رسالت
    • رَءُوْف و رَحِیْم کا معنیٰ
    • (3):نامِ پاک: رَءُوْف و رَحِیْم
    • ہم آپ کو راضی کر دیں گے
    • (1):نامِ پاک: اُمّی
    • بےمثل و بےمثال نبی
    • میرے آقا ہر لحاظ سے بےمثل ہیں
    • نامِ پاک اُمِّی اور عِلْمِ غیب ِ مصطفےٰ
    • ہر چیز روشن ہو گئی
    • پیارے آقا کا نِرالاعِلْم مبارک
    • تین پیارے پیارے نام
    • نامِ پاک: داعِی اِلَی اللہ !
    • جشنِ وِلادت اور جلوسِ میلاد کے متعلق مدنی پھول
    • جلوسِ میلاد میں شرکت کیجئے!
    • جشنِ وِلادت کی خوشی میں روزہ رکھئے!
    • نمازپڑھنے کے فوائد اور نہ پڑھنے کے نقصانات
    • قرآنِ کریم کی تلاوت کیجئے...!!!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami