• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِمدادِ مُصْطَفٰے کے واقعات arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اِمدادِ مُصْطَفٰے کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کہ میں اپنے والدِ گرامی کے ساتھ حج کے ارادے سے چل پڑا۔ دورانِ سفر میرے والدِ محترم بیمار ہو گئے،اُن کا چہرہ کالا(Black)ہوگیا،آنکھیں نیلی پڑگئیں اورپیٹ پھُول گیا،میں نےروتے ہوئےیہ پڑھا:اِنّا لِلّٰہ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رٰجِعُوْنَ(پ۲، البقرۃ:۱۵۶)(ترجَمۂ کنزالعرفان:ہم اللہ ہی کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔)(پھر تھوڑی دیر بعد)اِسی ویرانے میں میرے والد کا انتقال ہوگیا،پھر میں نے اُن کے چہرے پر چادر ڈال دی۔ اچانک مجھ پر نیند  کا غَلَبَہ طاری ہوا اور میں سو گیا، میں نے ایک شخص کو دیکھا کہ اُس سے زیادہ خوب صورت اور صاف ستھرے لباس والامیں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔وہ میرے والدِ محترم کے قریب تشریف لائے اور اُن کے چہرے سے چادر ہٹا کر اپنا مبارَک ہاتھ چہرے پر پھیرنے لگے۔تو اُن کاچہرہ دودھ سےزیادہ سفید ہوگیا۔پھر انہوں نے پیٹ پر ہاتھ پھیراتو وہ پہلےکی طرح ہوگیا،پھر وہ پلٹنے لگے تو میں کھڑا ہوگیا اورمیں نے اُن کی چادرکوتھام کر پوچھا:یاسَیِّدِی!اللہ پاکآپ پر رحم فرمائے،آپ کون ہیں؟آپ کے وجود کی بَرَکت سے اللہ پاک نےمیرے والد ِمحترم پراِس ویرانےمیں یہ احسان فرمایاہے۔انہوں نے پوچھا:کیا تم مجھے نہیں پہچانتے؟میں مُحَمَّدٌرَّسُوْلُاللہ (صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)ہوں،تیرا یہ باپ بہت بڑا  گناہگارتھا، لیکن مجھ پر کثرت سے دُرُودِ پاک پڑھتا تھا۔ جب یہ اِس بیماری میں مُبْتَلا  ہوا تو مجھ سے فریاد کی اور بے شک جو مجھ پر کثرت سے دُرُودِ پاک پڑھتاہے، میں اُس کی فریاد کو پہنچتا ہوں۔(اس کے بعداس شخص نے کہا:)پھر میں بیدار ہو ا تو دیکھا کہ میرے والد ِگرامی کا چہرہ سفید اور پھُولا ہوا پیٹ درست ہو چکاتھا۔(روح البیان،پ۲۲، الاحزاب، تحت الآیۃ:۵۶،۷/۲۲۵)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو!بِلاشُبہ  ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اپنے اُمَّتیوں پر اُن کے والدین سے بھی زیادہ مہربان(Kind) ہیں اور اُن پر بہت زیادہ لطف و عنایت بھی فرماتے ہیں،آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اپنے ہر اُمَّتی کو نہ صرف پہچانتے ہیں بلکہ مشکل حالات میں اُمَّتیوں کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےچہرے کی سیاہی دُور فرمادی
    • دُرودِ پاک کی برکات
    • غَیْرُ اللہ سے مدد مانگنا کیسا؟
    • تھوڑا کھانا پورے لشکر کو کافی ہوگیا
    • دودھ کا ایک پیالہ اورستر صحابہ عَلَیْھِمُ الرِّضْوَان
    • انگلیاں ہیں فیض پر ٹوٹے ہیں پیاسے جھوم کر
    • لُعابِ پاک سے سانپ کا زہر ختم
    • چھڑی تلوار بن گئی
    • آنکھ عطا کردی
    • ٹوٹی پنڈلی کو درست کردیا
    • انگلیوں سےپانی کے چشمے جاری کردئیے
    • جنت عطا کردی
    • (1)ہَرْنی کی فریاد
    • (2)اُونٹ کی فَریاد
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami