• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِمدادِ مُصْطَفٰے کے واقعات arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اِمدادِ مُصْطَفٰے کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت یَعلیٰ بن مُرَّہ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ فرماتے ہیں:ایک دن ہم حُضور اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ساتھ سفر پر جارہے تھے،اچانک ہمارا گزر ایک ایسے اُونٹ کے پاس سے ہوا جس پر پانی کی مشکیزیں رکھی جارہی تھیں،جب اُونٹ نے حُضُور پاک صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو دیکھا تو وہ بِلْبِلانے لگا اور اپنی گردن کو جُھکالیا،حُضُور انور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اُس کے پاس تشریف لے گئے اور فرمایا :اِس  اُونٹ کا مالک کہاں ہے؟(اتنے میں)وہ آگیا،حُضُور پاک صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا:تم اِسے میرے ہاتھ بیچ دو، اُس نے کہا:بلکہ یہ میں آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو تحفے میں پیش کرتا ہوں،آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا:بلکہ اِسے بیچ دو،اُس نے کہا، بلکہ تحفے میں پیش کیا،البتَّہ یہ اُونٹ ایسے گھرانے کا ہے جس کا ذریعَۂ روزگار اِس کے علاوہ اور کوئی نہیں،حُضور انور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا:بہرحال جب تم نے اِس کا مُعَامَلَہ ذِکْر کر ہی دیا ہے تو سُنو! اِس نے کام زیادہ لینےاور چارہ کم دینےکی شکایت کی ہے، لہٰذا اِس کے ساتھ اَچّھا سُلوک کیا کرو۔(دلائل النبوۃ،ذکر المعجزات الثلاث التی شھدن …الخ،۶/۲۳)

    پیارے اسلامی بھائیو! ان تمام واقعات سے پتا چلا کہ ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اللہ پاک کی عطا سے پہلے بھی اپنے امتیوں کی بھی مدد فرماتے تھے اور اب بھی فرماتے ہیں، نیز جانوروں کے بھی فریاد رس ہیں۔  اللہ پاک کل بروزِ قیامت ہمیں بھی پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی شفاعت و نصرت سے بہرہ مند  فرمائے ۔ آمین

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                                                                                       صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےچہرے کی سیاہی دُور فرمادی
    • دُرودِ پاک کی برکات
    • غَیْرُ اللہ سے مدد مانگنا کیسا؟
    • تھوڑا کھانا پورے لشکر کو کافی ہوگیا
    • دودھ کا ایک پیالہ اورستر صحابہ عَلَیْھِمُ الرِّضْوَان
    • انگلیاں ہیں فیض پر ٹوٹے ہیں پیاسے جھوم کر
    • لُعابِ پاک سے سانپ کا زہر ختم
    • چھڑی تلوار بن گئی
    • آنکھ عطا کردی
    • ٹوٹی پنڈلی کو درست کردیا
    • انگلیوں سےپانی کے چشمے جاری کردئیے
    • جنت عطا کردی
    • (1)ہَرْنی کی فریاد
    • (2)اُونٹ کی فَریاد
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami