• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِمدادِ مُصْطَفٰے کے واقعات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اِمدادِ مُصْطَفٰے کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَسَلَّمَ کی مشکل کُشائی کایہ فَیْضان صِرْف انسانوں تک ہی مَحْدود نہیں،اِس لئے کہ آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ صِرْف انسانوں ہی کے نبی نہیں بلکہ تمام مخلوقات کی طرف نبی بنا کر بھیجے گئے ہیں، لہٰذا جس طرح آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اپنے دُکھیارے اُمَّتیوں کی فَریادیں سُنتےاور اللہ پاک  کی عطا سے اُن کی مُشْکِل کُشائی فرماتے ہیں،اِسی طرح آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ مصیبت میں مُبْتَلا  جانوروں، پرندوں حتّٰی کہ بے جان چیزوں کی بھی فریادیں سنتے،اُن کی بولیاں سمجھ لیتے اور اُن کی مددبھی فرماتے ہیں،  چنانچہ

    حکیمُ الاُمَّت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں:حُضورِ انور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ خود تو عَرَبی بولتے تھے مگر ساری زبانیں سمجھتے تھے،حتّٰی کہ جانوروں کی بولیاں بھی سمجھ لیتے تھے، اِس لیے اُونٹوں،چِڑیوں(Sparrows)نے حُضورِ انورصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے آستانے پر فریادیں کیں اور دادیں پائیں۔(مرآۃ المناجیح،۸/۱۱۹بتغیر قلیل)ایک اورجگہ فرماتے ہیں:(حُضورِ انورصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو)پتھر سلام کرتے تھے،لکڑی کا سُتُون حَنَّانَہ حُضور(صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)کے فِرَاق(یعنی آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی جُدائی) میں رویا،آپ (صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ) سے دل کا دُکھ دَرْد کہا اورحُضور(صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)نے سب کچھ سمجھ لیا۔آج حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے دروازےپر ہر شخص اپنی بولی میں حُضور(صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)سے فریادیں کرتا ہے، کوئی ترجمہ کرنے والا درمیان میں نہیں ہوتا،سب کی سُنتے سمجھتے ہیں،سب کی فریادْ رَسِی کرتے(فریاد کو پہنچتے) ہیں،یہ ہے حُضور(صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ) کا سب زبانیں جاننے کا ثُبُوت۔(مرآۃ المناجیح،۸/۳۸)مزید فرماتے ہیں:حضرت سُلَیْمان(عَلَیْہِ السَّلَام )صِرْف چِڑیوں،چیونٹیوں کی بولی سمجھتے تھے، حُضور(صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)شَجَر و حَجر(درخت و پتھر)، خُشک و تَرْ ساری مخلوق کی بولی جانتے ہیں،حُضور(صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)حاجت رَوا(حاجت پوری فرمانے والے)، مُشْکِل کُشا(آفت سے نجات دلانے والے)ہیں۔یہ وہ مسئلہ ہے جسے جانور بھی مانتے ہیں۔(مرآۃ المناجیح،۸/ ۲۳۹)

    آئیے!اب ہم جانوروں سے مُتَعَلِّق اِمدادِ مُصْطَفٰے کے دو(2) ایمان اَفروز روحانی واقعات سنتے ہیں:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےچہرے کی سیاہی دُور فرمادی
    • دُرودِ پاک کی برکات
    • غَیْرُ اللہ سے مدد مانگنا کیسا؟
    • تھوڑا کھانا پورے لشکر کو کافی ہوگیا
    • دودھ کا ایک پیالہ اورستر صحابہ عَلَیْھِمُ الرِّضْوَان
    • انگلیاں ہیں فیض پر ٹوٹے ہیں پیاسے جھوم کر
    • لُعابِ پاک سے سانپ کا زہر ختم
    • چھڑی تلوار بن گئی
    • آنکھ عطا کردی
    • ٹوٹی پنڈلی کو درست کردیا
    • انگلیوں سےپانی کے چشمے جاری کردئیے
    • جنت عطا کردی
    • (1)ہَرْنی کی فریاد
    • (2)اُونٹ کی فَریاد
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami