• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سب سےبڑھ کر سخی arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    سب سےبڑھ کر سخی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اتنا مال عَطا  فرمائے کہ جس سے میرا قَرْض  اَدا ہوجائے ۔ یہ کہہ کر  میں وہاں سے نکل آیا ۔صُبْح کے وَقْت جانے کے اِرادے سے جب میں باہر نکلا تو ایک شخص دوڑتا ہوا میرے پاس  آیا اور کہنے لگا ،اے بلال ! رَسُولُ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے آپ کو بُلایا ہے ۔ میں وہاں پہنچا توکیا دیکھتاہوں کہ سامان سے لَدے ہوئے چار اُونٹ مَوْجُود ہیں۔ میں نے اندر آنے کی اِجازت مانگی تو پیار آقا،مدینے والے مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: مُبارک ہو!  اللہ پاک نے تمہارے قَرْض  کی اَدائیگی کا سامان کر دیا،پھر فرمایا: تم نے چار اُونٹ دیکھے؟ میں نے عَرْض  کی،جی ہاں۔آپ نے فرمایا کہ یہ اُونٹ حاکمِ فَدَک نے بھیجے ہیں،یہ ان پرلَداہوا  غَلَّہ اورکپڑے سب  تم رکھ لو اور ان کے ذریعے اپنا قرضہ ادا کر دو۔ میں نے حکم پر عمل کرتے ہوئے ایسا ہی کیا، پھر میں مسجد میں آیا اور رَسُولُ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کوسلام عَرْض  کیا،تو آپ نے پُوچھا! اس مال سے تجھے کیا فائدہ حاصِل ہوا؟میں نے عَرْض  کی:اللہ پاک نے وہ تمام قَرض اَدا فرمادیا، جو اس کے رسول پر تھا ،سرکار دوعالم ،نور مجسم  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ اس مال میں سے کچھ باقی بھی بچاہے ؟میں نے عَرْض  کی:جی ہاں۔ حضور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:مجھے اس سے  بھی بے تَعلُّق کرو! جب تک یہ کسی ٹھکا نے نہ لگے گا، میں گھر نہیں  جاؤں گا۔آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نمازِعشاء سے فارغ ہو ئے تو مجھے بُلاکراس بقیہ مال کا حال دریافت کیا ،میں نے عرض کی:وہ میرے پاس ہے کوئی سائل نہیں ملا۔ نبیِ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم رات کو مسجد ہی میں رہے۔ دُوسرے روز نمازِ عشاء کے بعد مجھے پھربُلایا،میں نے عرض کیا: یَا رَسُوْلَ اللّٰہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اللہ  پاک نے آپ کو سَبُکدوش کر دیا۔ یہ سُن کر آپ نے تکبیر کہی اور خُدا کا شکراَدا  کیا، کیونکہ آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو ڈر تھا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ موت آجا ئے اور وہ مال میرے پاس


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سَخَاوت
    • دنیا میٹھی سرسبز ہے
    • سب سے بڑھ کر سخی
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے سخاوت کے واقعات
    • وصالِ ظاہر ی کے بعدسخاوتِ مُصطفےٰ
    • سخاوت کی دولت پانے کا ذہن کس طرح بنائیں ؟
    • (1)سخاوت کے فضائل پڑھئے!
    • (2)مال کی محبت نکال دیجئے !
    • (3)مسلمانوں کی خیرخواہی کیجئے!
    • (4)دل سےبُغض وکینہ نکال دیجئے !
    • (5) دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیے!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami