• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سب سےبڑھ کر سخی arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    سب سےبڑھ کر سخی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں  مُؤذن ِرسول حضرت بلال رَضِیَ اللہُ  عَنْہ سے میری مُلاقات ہوئی اورمیں نے ان سے رَسُولُ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے خَرْچ   کے بارے میں پُوچھا، تو اُنہوں نے بتایا کہ رَسُولُ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے پاس  جوکچھ مال ہوتا، اسے خَرْچ  کرنے کی ذِمَّہ داری میری ہوتی تھی ،بِعْثت سے وفات شریف تک یہ کام میرے حوالے رہا۔ جب کوئی بے لباس مُسلمان  پیارے آقا ،مدینے والے مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے پاس آتا توآپ مجھے حکم فرماتے اور میں کسی سے قَرض  لیتا اور چادر خرید کر اسے اُڑھاتا اور کھانا بھی کھلاتا۔ ایک دن ایک مُشرِک میرے پاس آیا اور کہنے لگا:اے بلال! تم میرے سوا کسی اور سے قَرْض  نہ لیا کرو، میرے پاس کثیر مال  ہے۔ میں نے ایسا ہی کیا،ایک دن میں وُضُو  کر کے اَذان دینے  کیلئے کھڑاا ہوا تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہ مُشرک کئی تاجروں کے ہمراہ  میرے پاس آیا اور مجھے بہت بُرا بھلا کہا اورکہنے لگا: تمہیں کچھ مَعلوم ہے وعد ے میں کتنے دن با قی ہیں۔ میں نے کہا: وَقْتِ وعدہ قریب آگیا ہے۔ اس نے کہا کہ صرف چار دن باقی رہ  گئے ہیں،اگر اس مُدَّت میں تم نے قرض اَدا نہ کیا تومیں تمہیں غلام بنا کر بکریاں چرواؤں گاجیسا کہ تم پہلے چر ایا کر تے  تھے۔ یہ سُن کر مجھے فکر دامن گیر ہوئی۔  یہاں تک کہ میں عشاء کی نماز پڑھ چکا تو رَسُولُ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمبھی اپنے کاشانۂ اَقْدس میں تشریف لے گئے،میں اِجازَت  لے کر حاضرِخدمت ہوااورعرض کی: یَارَسُولَ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم! میرے ماں باپ آپ پر قُربان ہوں۔ وہ مُشرک جس سے میں قرضہ لیتاہوں،اس نے مجھے ایسا ایسا کہا ہے، آپ کے پاس بھی اَدائے قرض کے لئے کچھ نہیں اور میرے پاس  بھی کچھ نہیں ،وہ مجھے پھر رُسوا کرے گا ۔مجھے اِجازَت  دیجئے کہ  میں ان لوگوں کے پاس چلاجاؤں جو مُسلمان  ہوچکے ہیں،یہاں تک کہ  اللہ پاک اپنے رسول  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی سَخَاوت
    • دنیا میٹھی سرسبز ہے
    • سب سے بڑھ کر سخی
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے سخاوت کے واقعات
    • وصالِ ظاہر ی کے بعدسخاوتِ مُصطفےٰ
    • سخاوت کی دولت پانے کا ذہن کس طرح بنائیں ؟
    • (1)سخاوت کے فضائل پڑھئے!
    • (2)مال کی محبت نکال دیجئے !
    • (3)مسلمانوں کی خیرخواہی کیجئے!
    • (4)دل سےبُغض وکینہ نکال دیجئے !
    • (5) دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیے!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami