• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی وصیتیں arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی وصیتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سیکنڈ، ہر آنے والا منٹ آپ کی شانوں میں مزید سے مزید اضافہ کرتا چلا جا رہا ہے۔

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ شانِ مصطفےٰ ہے۔ آپ اَندازہ لگائیے! جن کی شانیں پہلے سب کے سب نبیوں سے بھی اُونچی ہیں، وہ مَحْبوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ جو رات کے ایک مختصر تَرِین حصّے میں عرش سے اُوپَر تک کا سَفَر کر کے، اللہ  پاک کے قربِ خاص کی سب منزلیں طَے کر کے واپس تشریف لا سکتے ہیں، جن کی رات کے مختصر لمحے کی پرواز اتنی زیادہ ہے، 1500 سالوں میں اِن کی شانوں میں کتنا اِضافہ ہو چکا ہو گا...؟

    ہم صِرْف اندازہ لگا سکتے ہیں، اِن کی شانوں کا حال یہ ہے کہ

    تیرا وصف بیاں ہو کس سے، تیری کون کرے گا بڑائی

    اِس گَردِ سَفَر میں گُم ہے، جبریلِ اَمیں کی رَسائی

    صِرْف زمینی حقائق آپ کے سامنے رکھوں۔ ایک عالمی ریسرچ ادارے کی رِپورٹ کے مطابق صِرْف یورپ میں (جہاں غیر مسلم حکومت ہے، وہاں) سالانہ 1 لاکھ اَفراد اِسلام قبول کر کے غُلامئ مصطفےٰ میں آتے ہیں۔

    اب اَلحمدُ للہ ! دُنیا میں 2.6 اَرب مسلمان ہیں۔ یعنی دُنیا کا تقریباً ہر چَوتھا آدمی مسلمان ہے۔ یقیناً یہ 2.6 ارب مسلمان مل کر بھی کسی ایک صحابی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے قدموں کی دُھول تک بھی نہیں پہنچ سکتے۔ مگر ہم صِرْف تعداد کی بات کریں، حجۃُ الوِدَاع کے موقع پر تقریباً 1لاکھ 24 ہزار صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ  عنہم تھے، یعنی اِس وقت 1 لاکھ 24 ہزار دِل یادِ مصطفےٰ میں تڑپتے تھے، 1 لاکھ 24 ہزار زبانیں ذِکْرِ مصطفےٰ کرتی تھیں، 2 لاکھ 48 ہزار کان ذِکْرِ مصطفےٰ سُن کر سرور پاتے تھے۔ اب اَلحمدُ للہ ! یادِ مصطفےٰ میں تڑپنے والے دِلوں، ذِکْرِ مصطفےٰ کرنے والی زبانوں اور ذِکْرِ مصطفےٰ سُن کر خوش ہونے والے کانوں کی تعداد میں 21 لاکھ فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گِرتے کو سنبھال لیا
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کا مختصر تعارف
    • ہدایت تک پہنچانے والے لوگ
    • عاشقانِ رسول کی پہچان کا آسان طریقہ
    • اِن کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • فیضِ رضا کو کر دیا عالَم پہ آشکار
    • امیرِ اہلسنت کی اعلیٰ حضرت سے محبّت
    • اَعلیٰ حضرت نے نماز کےلیے جگایا
    • نماز کے لیے جگایا کیجیے !
    • سب سُوالوں کے تسلی بخش جواب دئیے!
    • اعلیٰ حضرت بیان فرماتے تھے
    • محفلِ پاک میں نُورانی تجلی
    • دَرْس و بیان سیکھ لیجیے ...!!
    • بیان کرنا سُنّتِ اَنبیا ہے
    • سب سے اچھی بات
    • اعلیٰ حضرت کا ایک علمی مُذاکرہ
    • اعلیٰ حضرت کی وصیّتیں
    • (1):مذہبِ اہلِ سُنّت پر قائِم رہیں
    • (2):نمازِ پنجگانہ کی پابندی کیجیے !
    • نماز مرتے وقت تک معاف نہیں
    • (5):زکوٰۃ ادا کیجیے !
    • (4):قضا روزے رکھ لیجیے !
    • (3):قضا نمازیں ادا کیجیے !
    • (6):حجِ فرض ادا کیجیے !
    • (7):باطنی امراض سے بچیں
    • رضویات اور دعوتِ اسلامی
    • 1500 واں جشن کی زیادہ دُھوم کیوں؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:علاقائی دورہ
    • شرابی قافلے کا مسافر بن گیا
    • چند ضروری اِعْلانات
    • کھانا کھلانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami