• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلی حضرت اور نیکی کی دعوت arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    اعلی حضرت اور نیکی کی دعوت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں  ، آپ بھی ربیعُ الْاَوَّل کے 12مدنی مذاکروں میں شرکت کی نیّت فرما لیجئے اور علم وحکمت کے مدنی پھول سننے کی سَعادت حاصل کیجئے ، اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!          صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    اعلیٰ حضرت کا ایک علمی مُذاکرہ

    28 رجب المرجب، سن 1337 ہجری، جمعہ کا دِن تھا، سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہجبل پُور میں تشریف فرما تھے،  عصر کے قریب کا وَقت تھا، مُرِیْدِیْن اور عُشَّاق جمع ہو گئے، مختلف علمی سوال جواب کا سلسلہ شروع ہوا، سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے اس دوران بدمذہبوں اور بُرے لوگوں کی صحبت سے بچنے کے متعلق مدنی پھول ارشاد فرمائے۔

    شہزادۂ اعلیٰ حضرت علّامہ مصطفےٰ رضا خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: اس جلسے میں بعض وہ لوگ بھی تھے جو بد مذہبوں کے پاس بیٹھا کر تے تھے،   اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی قیمتی نصیحتیں سُن کر وہ دِل ہی دِل میں اپنے آپ کو ملامت کر رہے تھے  اور کبھی کبھی کسی  کونے سے توبہ و اِسْتِغفار کی آوازیں بھی اُٹھ رہی تھیں،  اس موقع پر ایک صاحِب ندامت سے اُٹھے اور سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے قدموں پر گِر کر تَوبہ کرنے لگے۔

    اس پر اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے فرمایا:بھائیو!یہ وقت نزولِ رحمت کا ہے، سب حضرات اپنے اپنے گُنَاہوں سے توبہ کریں، جن کے پوشیدہ گُنَاہ ہوں، وہ دِل ہی دِل میں توبہ کریں اور جن کے   اِعْلانیہ گُنَاہ ہوں، وہ اِعْلانیہ توبہ کریں۔ سب سچّے دِل سے توبہ کریں کہ اللہ رَبُّ العِزَّت ایسی ہی توبہ قبول فرماتا ہے۔ مَیں دُعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک آپ سب کو استقامت عطا فرمائے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • اِنہیں بچپن ہی سے باکمال دیکھا ہے
    • پچیسوِیْں شَریف کی دُھوم دَھام
    • اعلیٰ حضرت بچپن ہی سے مُبَلِّغ تھے
    • بدترین کون
    • نیکی کی دَعْوَت دینے کی عادَت بنائیے!
    • اعلیٰ حضرت نے بے سَاخْتَہ نیکی کی دَعوت دی
    • نیکی کی دَعوت حِکْمتِ عَمَلی سے دِیجئے!
    • اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی کمال حکمتِ عملی
    • عِلْمِ غیب کا مَسئلہ سمجھ آگیا...!!
    • نرمی سے سمجھانے کے فائدے
    • نِگاہوں سے نیکی کی دَعوت
    • اعلیٰ حضرت اور علمی مُذاکَرَہ
    • اعلیٰ حضرت کا ایک علمی مُذاکرہ
    • اعلیٰ حضرت کی نصیحتیں
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدرسۃ المدینہ بالغان
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سُرمہ لگانے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭گھر میں داخل ہوتے وقت کی دُعا
    • ٭اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami