• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اُمَّتِ مسلمہ آخری اُمَّت کیوں؟ arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    اُمَّتِ مسلمہ آخری اُمَّت کیوں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُمَّتِ مسلمہ آخری اُمَّت کیوں؟

    پیارے اسلامی بھائیو! کبھی آپ نے غور کیا کہ اس اُمَّت کو آخری اُمَّت کیوں بنایا گیا ہے؟ کم و بیش ایک لاکھ 24 ہزار انبیائے کرام علیہمُ السّلام تشریف لائے، سب کی اُمّتیں تھیں، ہمیں اللہ پاک نے اُمّتِ مصطفےٰ میں پیدا فرمایا، اس اُمَّت کو آخری اُمَّت بنایا، ہمارے آقا ومولیٰ، مکی مدنی مصطفےٰ  صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم سب سے آخری نبی ہیں، آپ  صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے بعد اب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آئے گا اور ہمارے بعد کوئی اُمَّت نہیں ہے، ہم آخری اُمَّت ہیں، اب اس کے بعد قیامت ہی آئے گی۔ آخر اس میں کیا حکمت ہے؟ اس اُمَّت کو آخری اُمَّت کیوں بنایا گیا؟

    آئیے! چند حکمتیں سُنتے ہیں، اس سے ہمیں اپنی اہمیت (value) پتا چلے گی، اپنی قدر و قیمت معلوم ہو گی، اپنے منصب اور ذِمَّہ داریوں کا پتا چلے گا۔

    (1):پہلی حکمت: اُمَّتِ مسلمہ کوگواہ بنایا گیا

    اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    وَ كَذٰلِكَ جَعَلْنٰكُمْ اُمَّةً وَّسَطًا لِّتَكُوْنُوْا شُهَدَآءَ

    (پارہ:2، البقرۃ:143)

    ترجَمہ کنز العرفان: اور اسی طرح ہم نے تمہیں بہترین امت بنایا تا کہ تم لوگوں پر گواہ بنو

      یہ اُمّتِ مسلمہ کے آخری اُمَّت ہونے کی حکمت ہے، اگر اُمَّت کو پہلی اُمَّت بنا دیا جاتا تو ظاہِر ہے، یہ اُمَّت اپنے بعد میں آنے والوں کی گواہی نہیں دے سکتی تھی، لہٰذا اس اُمّت کو آخری اُمَّت بنایا گیا تاکہ یہ اُمَّت پچھلی اُمّتوں پر گواہ ہو سکے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اُمَّتِ مسلمہ کی ایک اَہَم ترین ذِمَّہ داری
    • اُمَّتِ مسلمہ کی اَہمیت و فضیلت
    • اُمَّتِ مسلمہ آخری اُمَّت کیوں؟
    • (1):پہلی حکمت: اُمَّتِ مسلمہ کوگواہ بنایا گیا
    • روزِ قیامت اُمَّتِ مسلمہ کی گواہی
    • اُمَّتِ مسلمہ دُنیا میں بھی گواہ ہے
    • (2): دوسری حکمت: عِبْرت لینے والی اُمّت
    • عِبْرت لینے کی ترغیب
    • نگاہِ عبرت سے متعلق اَوْلیائے کرام کے فرامین
    • ہر گھر نشانِ عبرت ہے
    • (3):تیسری حکمت: نیک لوگوں کے رستے پر چلنا
    • نیک عمل نمبر 24کی ترغیب
    • عیادت کرنے کے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عیادت کرنے کے بقیہ مدنی پھول
    • *وضو کے درمیان پڑھنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami