Wilayat o Karamat

Book Name:Wilayat o Karamat

Library)   ہے ٭اس ایپلی کیشن میں اردو، انگریزی اور دیگر کئی زبانوں میں کئی مصنفین کی سینکڑوں کتابیں موجود ہیں ٭کتابوں کو مصنف یا عنوان کے حوالے سے بھی سرچ کیا جا سکتاہے ٭ کتابوں کو ڈاؤن لوڈ کرکے، آف لائن پی ڈی ایف(PDF  ) میں پڑھا اور ذاتی لائبریری میں محفوظ بھی کیا جا سکتا ہے ٭اپنی پسندیدہ (Favorite)  کتابوں کی الگ فہرست میں شامل بھی کیا جا سکتا ہے ٭اس ایپلی کیشن کی بہت بڑی خصوصیت یہ بھی ہے کہ جو افراد  کتابیں پڑھ نہیں سکتے یا پڑھنے کا وقت نہیں وہ اس اپیلی کیشن کے ذریعے مَخْصُوص کتابوں کو آڈیو میں سُن سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجیے، عِلْمِ دین سیکھئے اور دوسروں تک پہنچا کر نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب کمائیے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!         صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

مسئلہ: صَدَقے کے لیے صدقہ والی چیز کو سَر سے گُھما کر دینا ضَروری نہیں۔

وضاحت:عام طور پر صدقہ دیتے ہوئے صدقے والی چیز کو مریض یا جس کی طرف سے صدقہ دیا جا رہا ہے، اُس کے سر سے گُھما کر دیا جاتا ہے، صدقہ دیتے ہوئے ایساکرنا ضَروری نہیں، عُلمائے کرام فرماتے ہیں:صَدَقے (والی چیز)کو سر  سے گُھما کر دینے کی حاجت نہیں  بلکہ جو بھی اللہ کی راہ میں دیا جائے، وہ صَدَقہ ہے۔([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان


 

 



[1]...ملفوظات امیر اہلسنت، جلد:1، قسط:21، صفحہ:402 ماخوذاً۔