• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عِبْرت کے نمونے arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    عِبْرت کے نمونے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وہ شدَّاد کی لاش تھی۔ شدّاد   کون تھا؟ بڑے  رُعب و دبدبے والا بادشاہ تھا، یہ غیر مسلم تھا۔ ہماری عِبْرت اور نصیحت کیلئے قرآنِ کریم میں بھی اس کا ذِکْرکیا گیا ہے، ارشاد ہوتا ہے:

    اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍﭪ(۶) اِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِﭪ(۷) الَّتِیْ لَمْ یُخْلَقْ مِثْلُهَا فِی الْبِلَادِﭪ(۸)

    (پارہ:30 الفجر:6-8)

    ترجمہ ٔکنزُالعِرفان:  کیا تم نے نہ دیکھا کہ تمہارے ربّ نے عاد کے ساتھ کیسا کیا؟ اِرَم (کے لوگ) ستونوں  (جیسے قد) والے کہ ان جیسا شہروں  میں  پیدا نہ ہوا

    تفسیر صراط الجنان میں ہے: شدّاد نے جنّت کا ذکر سن رکھا تھا، لہٰذا اس نے سرکشی کے طور پردنیا میں  جنّت بنانے کا ارادہ کیا۔ چنانچہ اس نے ایک عظیم شہر بنایا، جس کے محل سونے چاندی کی اینٹوں سے بنائے گئے، زَبَر جَد اور یاقُوت کے ستُون کھڑے کئے گئے، سنگریزوں کی جگہ خوبصُورت موتی بچھائے گئے۔ ہر محل کے گرد جواہرات بچھا کر اُوپر نہریں جاری کی گئیں، قسم قسم کے درخت لگائے گئے۔ ([1])  غرض کہ ایسا عظیم شہر بنا دیا گیا کہ اس جیسا شہر دوبارہ دُنیا میں کبھی نہ بنا، جب  یہ شہر مکمل ہو گیا تو کیا ہوا؟ اللہ پاک فرماتا ہے:

    فَصَبَّ عَلَیْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍۚۙ(۱۳) اِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِؕ(۱۴)

    (پارہ:30 الفجر:13، 14)

    ترجمہ ٔکنزُالعِرفان:  تو ان پر تمہارے ربّ نے عذاب کا کَوڑا برسایا بیشک تمہارا ربّ یقیناً دیکھ رہا ہے

    اللہ! اللہ! یہ ہے عِبْرت کی بات...!! شدّاد کے پاس کتنی طاقت تھی، کتنا مال و دولت تھا، قرآنِ کریم فرما رہا ہے کہ جیسا شہر اس نے بنایا تھا، ایسا شہر دُنیا میں دوبارہ کبھی نہیں بنایا گیا، اتنا مال و دولت...!! اتنی طاقت و قُوَّت مگر انجام...!! کتنا ہولناک ہوا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...صراط الجنان، پارہ:30، سورۃ الفجر، زیر آیت:8، جلد:10، صفحہ:663 بتصرف قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دو عجیب واقعات
    • (1):ابراہیم عَلَیْہِ السَّلام کی شان و عظمت
    • محبوب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا وسیلہ کام آ گیا
    • (2):شدَّاد کی جنّت
    • دُنیا تو ہے اِک دھوکا
    • پچھلی قوموں کے عبرتناک انجام
    • بادشاہوں کی کھوپڑیاں
    • دُنیا مقامِ عبرت ہے
    • حضرت خضر عَلَیْہِ السَّلام اور انوکھا عجوبہ
    • کامیاب کون ہوتا ہے
    • عِبْرت لینے کی ترغیب
    • نگاہِ عبرت سے متعلق اَوْلیائے کرام کے فرامین
    • جہنم کی گرمی کیسے برداشت کر پائیں گے
    • ہر گھر نشانِ عبرت ہے
    • امام حسن بصری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی نصیحت
    • قبر کا جواب
    • نیک عمل نمبر 18 کی ترغیب
    • جوتے پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • جوتے پہننے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *بیت الخلاء سے باہر آنے کے بعد کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami