• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مَتَاعِ غُرُور (دھوکے کے سامان) کا سَوْدا arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    مَتَاعِ غُرُور (دھوکے کے سامان) کا سَوْدا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بِالْاٰخِرَةِ٘        (پارہ:1، البقرہ:86)

    نے آخرت کے بدلے دُنیا کی زِندگی خرید لی۔

    یعنی اُن بنی اسرائیل کی اَصْل بیماری یہ ہے کہ اُنہوں نے آخرت کے بدلے میں دُنیا کو اِختیار کر لیا، فانِی دُنیا کی محبّت اُن کے دِلوں میں رَچْ بس گئی، اُن کا حال یہ  تھا کہ مثلاً اُن کے سامنے کوئی ایسی چیز آئی جو دُنیا کے لیے فائدے مند اور آخرت کے لیے نُقصان دِہ تھی تو اُنہوں نے آخرت کی پَرواہ کئے بغیر اُس چیز کو اَپنا لیا اور اگر کوئی ایسی چیز سامنے آئی جو آخرت کے لیے فائدے مند اور دُنیا کے لیے نُقصان دِہ تھی تو اُنہوں نے بغیر سوچے سمجھے اُس چیز کو چھوڑ کر آخرت کا نُقصان کر لیا۔ پس یہی اُن کا  اَصْل مرض ہے کہ اُنہوں نےآخرت کو چھوڑ دیا، دُنیا کو اَپنا لیا۔ اَب اُن کی سزا کیا ہے؟ فرمایا:

    فَلَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ (پارہ:1، البقرہ:86)                         

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:تو اُن سے نہ تو عذاب ہلکا کیا جائے گا۔

    آخرت کے عذاب میں کمی ہو جانا، ہلکا عذاب ملنا یہ بھی آخرت کا ایک نفع ہے مگر بنی اِسْرائیل نے جو جُرْم کئے ہیں، وہ اِتنے سخت ہیں کہ اُن کے عذاب میں ہر گز کمی بھی نہیں کی جائے گی بلکہ ہمیشہ سخت تَرِین عذاب ہی کا مزہ چکھیں گے۔

    اَبُولَہْب  کے عذاب میں کمی

    بخاری شریف میں حدیثِ پاک ہے، اَبُولَہْب جو غیر مُسْلِم تھا، گستاخِ رسول تھا، حالتِ  کفر ہی میں دُنیا سے گیا اور ہمیشہ کے لیے جہنّم کا حقدار ہو گیا۔ اُسے کسی نے خواب میں دیکھ کر پوچھا: کیا گزری؟ کہا: تم لوگوں سے بچھڑ کر کوئی بَھلائی نہ ملی۔ ہاں! میرے اَنگوٹھے سے مجھے پانی دِیا جاتا ہے۔ کیونکہ میں نے ثُوَیْبَہ کو آزاد کیا تھا۔([1])


     

     



    [1]...بخاری، کتاب النکاح، باب  وَأُمَّهَاتُكُمُ اللَّاتِي أَرْضَعْنَكُمْ، صفحہ:1315، حدیث:5101۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • اَبُولَہْب کے عذاب میں کمی
    • بنی اِسرائیل دُنیا کے خریدار
    • (1): عہدے کی لالچ نے ایمان سے مَحْرُوم کر دیا
    • (2): بڑے جُرْم کا تھوڑا اِنْعَام
    • جہنّم کا حقدار بنانے والا عَمَل
    • آخرت بہتر ہے
    • دُنیا اور آخرت کا ایک تقابُل
    • سب اَنبیائے کرام کی گواہی
    • سب عیش بُھول جائے گا
    • اگلے سال سہی...!!
    • ہم اور ہماری ترجیحات
    • دُنیا کو ترجیح دینے والوں کی مثالیں
    • آخرت کے چاہنے والے بنو...!!
    • دِل مصروفیات سے بھر دیا جائے گا
    • بیان کا خلاصہ
    • نعت کولیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • مُراد پُوری ہو گی(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami