• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولادکے 3 حقوق (قسط اول) arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اولادکے 3 حقوق (قسط اول)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دوسرا حق:بچے کے کان میں اذان دینا  

    وضاحت:  پیدائش کے بعد بچے کے کان میں اذان دینا سنت ہے۔ ([1])  پیارے آقا ،مکی مدنی مصطفےٰ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کے ہاں   بچّہ پیدا ہو اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہی جائے تو بچّہ اُمُّ الصِّبْیان(یعنی مِرگی کے مرض (Epilepsy))سے محفوظ رہے گا۔([2])   امام اہلسنت امام احمد رضا خان  رحمۃُ اللہِ علیہ   فرماتے ہیں: بچہ پیداہونے کے بعد جو اذان میں دیر کی جاتی ہے ،اس سے اکثر مرگی کا مرض ہو جاتا ہے، اگر بچہ کی پیدائش کے بعد پہلا کام یہ کیا جائے کہ نہلا کر بچے کے کان میں اذان و اقامت کہہ دی جائے  تو    اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! عمر بھر بلاؤں وغیر ہ  سے محفوظ رہے گا ۔([3])   بچے کے کان میں اذان ویسے ہی دی جائے جیسے نماز کے لئے دی جاتی ہے ،بہتر یہ ہے کہ سیدھے کا ن میں 4  مرتبہ اذان اور الٹے کان میں 3 مرتبہ تکبیر کہی جائے ۔

     تیسرا حق:تَحْنِیْک  (گُھٹی  یا گُڑتی دینا)

    وضاحت:کھجور یا کوئی میٹھی چیز اپنےمنہ میں چبا کر بچے کے منہ میں رکھنے کو تَحْنِیْک کہتے ہیں۔ اس کو گُھٹی یا گُڑتی بھی کہا جاتا ہے۔ تَحْنِیک (گھٹی دینا) سنّت ہے۔ ([4])

    تَحْنِیْک سے متعلق مدنی پھول:

     *  تَحْنِیک(یعنی گُھٹی دینے)والا کھجور وغیرہ اپنے مُنہ میں چبا کر نَرْم کرے، پِھر بچے کے مُنہ میں ڈال دے* آج کل تَحْنِیک(یعنی گُھٹی دیتے)وقت کھجور وغیرہ  اپنے منہ میں چبائے بغیر بچے کے منہ میں ڈال دی جاتی ہے، یہ تَحْنِیک(یعنی گُھٹی دیتے)کا درست طریقہ نہیں  * تحنیک کسی نیک، صالح پرہیزگار سے کروانا بہتر ہے، اس کی برکتیں نصیب ہوں گیں۔


     

     



    [1]....لمعات التنقیح ،کتاب الصید والذبائح ،باب العقیقۃ،جلد:7،صفحہ:220،تحت الحدیث :4158۔

    [2]....الجامع الصغیر،صفحہ:545،حدیث :9085۔

    [3]....ملفوظات علیٰحضرت ،صفحہ:417/418۔

    [4]....لمعات التنقیح ،کتاب الصید والذبائح ،جلد:7،صفحہ:164، تحت حدیث:4080۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • اولادکے 3 حقوق(قسط اول)
    • آیتِ مبارکہ
    • فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • اولاد کے 3 حقوق
    • پہلا حق :اچھی ماں کا انتخاب
    • دوسرا حق:بچے کے کان میں اذان دینا
    • تیسرا حق:تَحْنِیْک (گُھٹی یا گُڑتی دینا)
    • تَحْنِیْک سے متعلق مدنی پھول:
    • دوہرائی
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • فرض نماز کے بعد کی دعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami