• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولادکے 3 حقوق (قسط اول) arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    اولادکے 3 حقوق (قسط اول)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرمانِ مصطفےٰ   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   

    پیارے آقا،مکی مدنی مصطفےٰ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:

    أَكْرِمُوْا أَوْلاَدَكُمْ وَأَحْسِنُوْا أَدَبَهُمْ

    ترجمہ: اپنی اولاد کا اِکرام کرو اور انہیں اچھے آداب سکھاؤ۔ ([1])  

    اولاد  کے 3 حقوق

    پیارے اسلامی بھائیو! اولاد اللہ پاک کی ایک عظیم نعمت ہے ،دین اسلام نے جس طرح والدین کے حقوق ادا کرنے کی تاکید فرمائی ہے، اسی طرح اولاد کے حقوق  ادا کرنے کا  بھی حکم فرمایا ہے، لہٰذا بیٹا ہو یا بیٹی اولاد کے والدین پر بہت سے حقوق ہیں ۔جن میں سے 3 حقوق ہم آج سیکھیں گے  ۔

    آئیے  سیکھتے ہیں:

    پہلا حق :اچھی ماں کا انتخاب

    وضاحت:اولاد کا سب سے پہلا  حق  جو ان کی پیدائش سے بھی پہلے ہے، وہ اپنی اولاد کے لئے اچھی ماں کا انتخاب  کرنا ہے کہ بچے کی زندگی میں ماں کی بڑی اہمیت ہے، ماں جتنی اچھی ہو گی ، اَوْلاد کی تربیت اتنی ہی اچھی ہوگی کیونکہ   عِلْم و تربیت کی ابتدا ماں کی گود سے ہی ہوتی ہے،لہٰذا  نِکاح کے لئے اچھی بااخلاق و باکردار خاتون کا انتخاب کرنا اَوْلاد کا پہلا حق ہے۔ نبی کریم  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: عورت سے نکاح کرنے میں 4 باتوں کا لحاظ کیا جاتا ہے :(1): مال (2): حسب ،نسب (3): خوبصورتی اور (4): دین داری  ،پھر پیارے آقا،مدینے والے مصطفےٰ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:تم دین داری کو ترجیح دو۔([2])


     

     



    [1]....سنن ابن ماجہ،کتاب الادب ،باب بر الوَالِد والاِحسان الی البنات ،صفحہ:591،حدیث:3671۔

    [2]....بخاری ،کتاب النکاح ،باب الاکفاء  فی الدین ،صفحہ:1312،حدیث :5090۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • اولادکے 3 حقوق(قسط اول)
    • آیتِ مبارکہ
    • فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • اولاد کے 3 حقوق
    • پہلا حق :اچھی ماں کا انتخاب
    • دوسرا حق:بچے کے کان میں اذان دینا
    • تیسرا حق:تَحْنِیْک (گُھٹی یا گُڑتی دینا)
    • تَحْنِیْک سے متعلق مدنی پھول:
    • دوہرائی
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • فرض نماز کے بعد کی دعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami