• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اَدُھورا اِیْمان arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اَدُھورا اِیْمان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *قرآنِ کریم کی 2آیات پڑھ لیں، باقی ہزاروں آیات سے ابھی جاہِل ہے مگر خُود کو مفتی سمجھ بیٹھا، بڑے بڑے عُلَمائے کرام کے ساتھ بحثیں کرنا شروع کر دیتا ہے۔ یہ اَدھوری جہالت ہے *اُردُو کی 4کتابیں پڑھ لیں اور پَھنَّے خَواں بن گئے کہ جی اب مجھ سے بڑا تو کوئی عالِم دُنیا میں پیدا ہی نہیں ہوا۔ یہ جو اَدھوری جہالت ہوتی ہے نا، یہ آدمی کو بیوقوف بنا دیتی ہے۔ ایسے شخص کو سمجھانا آسان نہیں ہوتا۔

    مُردَہ زِندہ کرنا آسان ہے

    روایت ہے کہ ایک مرتبہ اللہ پاک کے نبی حضرت عیسیٰ  علیہ السَّلام  تیز تیز قدموں کے ساتھ کہیں تَشْریف لے جا رہے تھے، ایک شخص مِلا، عرض کیا: عالی جاہ! اتنی تیزی میں کہاں تشریف لے جا رہے ہیں؟ فرمایا: میں نے ایک بیوقوف دیکھ لیا تھا، اُس سے دُور بھاگ رہا ہوں۔

    اُس شخص نے حیرت سے عرض کیا: عالی جاہ...!! آپ تو وہ شان والے ہیں کہ مُردَے زِندہ کر لیا کرتے ہیں تو بیوقوف کیا چِیز ہے؟ آپ  علیہ السَّلام  نے بڑا خُوبصُورت جملہ کہا، فرمایا: مُردَے زِندہ کرنا آسان ہے، بیوقوف کو سمجھانا اِنتہائی مشکل ہے۔([1])

    اللہ اکبر! یہ ہے اَدھوری جہالت...!! جو آدھا جاہِل ہو، یعنی جو 4 کتابیں پڑھ کر خود کو بڑا عَلَّامہ فَہَامَہ سمجھ بیٹھے، وہ بیوقوف ہو جاتا ہے، پِھر اُسے سمجھانا اِنتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔

    خارجیوں کی بےوقوفی

    ایک بدمذہب فرقہ ہے؛ خارجی ۔یہ فرقہ مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ، حضرت مولا علی  رَضِیَ اللہُ عنہ  کے دورِ خِلافت میں تھا۔ یہ لوگ بھی آدھے جاہل تھے، اُن کی بیوقوفی کی


     

     



    [1]...اخبار الحمقی والمغفلین لابن جوزی، صفحہ:18 مفصلًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آیتِ کریمہ میں سیکھنے کے سبق
    • ناجائِز طرفداری کی مثالیں
    • اَدھورا نہیں پُورا اِیْمان رکھئے!
    • آدھی جہالت کا فتنہ
    • مُردَہ زِندہ کرنا آسان ہے
    • خارجیوں کی بےوقوفی
    • بیوقوف کا بدتَرِین فتویٰ
    • سوشل میڈیا اور اَدھوری جہالت
    • اَدھوری جہالت کی مثالیں
    • جہالت کا عِلاج سُوال ہے
    • دِین میں پُورے پُورے داخِل ہو جاؤ...!
    • سُود خور کا عبرتناک انجام
    • تفسیر صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دل کا زنگ دور کرنے کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami