• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اَدُھورا اِیْمان arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    اَدُھورا اِیْمان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اب یہ ایک آیت تو پڑھ لی، نَظْرِیہ بنا لیا کہ قیامت کے دِن کسی کی شفاعت نہیں ہونی۔ دوسری آیت پڑھیں، اللہ پاک فرماتا ہے:

    مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا بِاِذْنِهٖؕ-

     (پارہ:3، البقرہ:255)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:کون ہے جو اُس کے ہاں اُس کی اِجازت کے بغیر سَفارِش کرے ؟

    یہاں سے مَعْلُوم ہوا کہ جس کو اللہ پاک اِذْن (یعنی اِجازت) عطا فرمائے گا، وہ شَفاعت کرے گا، لہٰذا شَفاعت کا عقیدہ ثابِت ہو گیا۔

    *اسی طرح اللہ پاک نے فرمایا:

    قُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ

     (پارہ:16، الکہف:110)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:تم فرماؤ: میں (ظاہراً) تمہاری طرح ایک بشر ہوں۔

    یہ آیتِ کریمہ پڑھی تو ذِہن بنا لیا کہ نبی  صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  بھی (مَعَاذَ اللہ!) ہمارے جیسے بشر ہیں۔ دوسری آیت میں اللہ پاک فرماتا ہے:

    قَدْ جَآءَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ نُوْرٌ

    (پارہ:6، المائدہ:15)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:بیشک تمہارے پاس اللہ کی طرف سے ایک نُور آ گیا۔

    پتا چلا؛ مَحْبوب  صلّی اللہ ُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  دُنیا میں بشر بن کر تشریف لائے ہیں مگر عام لوگوں جیسے بشر نہیں ہیں، بلکہ یہ اللہ پاک کا نُور ہیں، جنہیں رَبِّ کریم نے بشر بنا کر دُنیا میں بھیجا ہے۔

    *اِسی طرح قرآنِ کریم میں اِرشاد ہوا:

    لَّاۤ اَمْلِكُ لِنَفْسِیْ نَفْعًا وَّ لَا ضَرًّا

    (پارہ:9، الاعراف:188)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان:میں اپنی جان کے نفع اور نقصان کا خود مالِک نہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آیتِ کریمہ میں سیکھنے کے سبق
    • ناجائِز طرفداری کی مثالیں
    • اَدھورا نہیں پُورا اِیْمان رکھئے!
    • آدھی جہالت کا فتنہ
    • مُردَہ زِندہ کرنا آسان ہے
    • خارجیوں کی بےوقوفی
    • بیوقوف کا بدتَرِین فتویٰ
    • سوشل میڈیا اور اَدھوری جہالت
    • اَدھوری جہالت کی مثالیں
    • جہالت کا عِلاج سُوال ہے
    • دِین میں پُورے پُورے داخِل ہو جاؤ...!
    • سُود خور کا عبرتناک انجام
    • تفسیر صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دل کا زنگ دور کرنے کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami