• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ڈَھل جائے گی یہ جَوانی arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    ڈَھل جائے گی یہ جَوانی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تک کہ جب مَظالِم حد سے بڑھے تو بے چارہ ہمت ہار گیا اور ڈر کی وجہ سے دعوت اسلامی کے سُنّتوں بھرے اِجتماعات میں آنا چھوڑ دیا۔ ظاہر ہے جب بندہ اچھے ماحول سے دُور ہوتا ہے تو نمازوں سے بھی دُور ہو جاتا ہے، اَفسوس !وہ بےچارہ بھی نمازوں سے دُور ہو گیا۔تقریباً ایک سال تک وہ نوجوان دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے دُور رہا اور پھر ایک دن اُس نے کوئی کھانا کھایا تو اُسے فُوڈپُوائزن (FOOD POISON) ہو گیا،جس کے باعث اُس کی حالت آہستہ آہستہ بگڑنا شروع ہوئی یہاں تک کہ اُسے پاکستان کے ایک مہنگے ترین ہسپتال میں ایڈمٹ کرنا پڑا۔

     اُن کے گھر سے (امیرِ اہلِ سُنّت مولانا محمد الیاس قادری  دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ ) کو بُلاوا آیا کہ ہمارا بیٹا آپ کو یاد کر رہا ہے۔ (اَمیرِ اہلِ سُنّت  دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ  اِرشاد فرماتے ہیں:) جب میں اُس نوجوان کی عیادت کے لیے ہسپتال گیا تو دیکھا کہ اُس کی آنکھیں اُبل کر باہر کی طرف آگئیں تھیں اور اُس کا چہرہ اتنا ڈراؤنا ہو چکا تھا کہ اُسے دیکھنا ہمت والا کام تھا۔ بہرحال کئی روز بِسترِعَلالت پر رہ کر آخرکار وہ نوجوان جسے اُس کے والدین نے روشن مستقبل کی فکر میں داڑھی رکھنے،سر پر عمامہ سجانے اور دعوتِ اسلامی کے سُنّتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے سے روک دیا تھا موت کا شکار ہو کر اندھیری قبر میں اُتر گیا۔

     یقین جانیے! وہ نوجوان بڑا دین دار اور عاشق ِ رسول تھا۔یہاں تک کہ دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول میں رہتے ہوئے اُسے کئی بار پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   کی خواب میں زیارت بھی نصیب ہو چکی تھی لیکن اَفسوس!ماں باپ نے اُسے دینی ماحول سے اس لیے دُور کیا تاکہ اُس کا مستقبل روشن ہو جائے مگر وہ اپنے ماں باپ کا مستقبل ہمیشہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مستقبل روشن کرنے کی فکر
    • ایک دولہے کی لرزہ خیز داستان
    • دولہا دُلہن سمیت بارات ڈوب گئی
    • بوڑھے ہو کر عبادت کر لیں گے
    • میاں بیوی اور بچے کچلے گئے
    • بوڑھوں کی حالتِ زار
    • بوڑھوں کے ساتھ ایسا سُلوک کیوں ہو رہا ہے ؟
    • کہیں ہمارا بچہ مولوی نہ بن جائے
    • فوڈ پوائزن سے ایک نوجوان کی موت
    • مُبَلِّغِین کو ہمت نہیں ہارنی چاہیے
    • دین کے ساتھ دنیا بھی لے کر چلنی چاہیے
    • ایک نوجوان کی عبرتناک موت
    • گناہ گار مسلمانوں سے ہمدردی
    • مجھ سے پہلے کوئی نہیں نکل پائے گا
    • دُنیاوی تعلیم کے ساتھ دِینی تعلیم بھی دِلائیں
    • نماز میں خُشُوع و خُضُوع
    • زندگی کا حقیقی مقصد
    • میری دولت کی حاجت نہیں
    • ایک سیٹھ کی اچانک موت
    • گہری دوستی رکھنے والے 2بھائیوں کی موت
    • ایک نوجوان کی قابلِ رشک موت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:نیک اعمال
    • روزانہ جائزہ لینے کا انعام
    • اسلامک اِی بُکْ ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami