• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ڈَھل جائے گی یہ جَوانی arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    ڈَھل جائے گی یہ جَوانی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ایک دولہے کی لرزہ خیز داستان

    حضرت سعید بن ہَاشِم  رحمۃُ اللہِ علیہ  فرماتے ہیں: بستی کے ایک شخص نے اپنی بیٹی کی شادی کے موقع پر اپنے گھر میں رَقص و سُرور (یعنی ناچ گانے)کی محفل برپا کی، اُس گھر کے ساتھ ہی قبرستان تھا، رات کو جب یہ محفل اپنے جَوبَن پر تھی تو اَچانک لوگوں نے قبرستان سے ایک خوفناک آواز سنی جس سے اُن کے دل دَہْل گئے اور وہ ایسے خاموش ہوئے گویا اُنہیں سانپ سونگھ گیا ہو، پھر قبرستان سے کسی نےیہ اشعار پڑھے :

    یَااَہْلَ لَذَّۃِ لَہْوٍ لَاتَدُوْمُ لَہُمْ                                                                                           اِنَّ المَنَایَا تُبِیْدُ اللَّہْوَ وَاللَّعِبَا

    کَمْ مَّنْ رَاَیْنَاہُ مَسْرُوْرًا بِلَذَّتِہٖ                                                                         اَمسٰی فَرِیْدًا مِّنَ الْاَہْلِیّٖنَ مُغتَرِبَا

    ترجمہ:یعنی اے ناپائیدار کھیل کود کی لذّتوں میں مُنْہَمِک رہنے والو! موت تمام تر کھیل کود ختم کر دیتی ہے، کتنے ہی ایسے تھے جنہیں ہم نےاِس لذّت میں مست دیکھا مگر وہ اپنے ہمراہیوں سے جدا ہو کردنیا چھوڑ گئے۔

    حضرت سعید بن ہاشم  رحمۃُ اللہِ علیہ  فرماتے ہیں:خدا کی قسم!ابھی چند ہی دن گزرے تھے کہ دُولہے کا انتقال ہو گیا۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! ہر نوجوان کی خواہش ہوتی ہے کہ میں شادی جیسی پیاری پیاری سُنّت اَدا کروں لیکن شادی کی تقریبات کے موقع پر شاید مسلمان خُدا کو بھول جاتے ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی میں ہزارہا شادیاں دیکھی ہوں گی مگر صرف ایک شادی ایسی دکھا دیجیےجو صرف اللہ پاک اور اس کے پیارے حبیب   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   کی رِضا کی خاطِر، شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے انجام پائی ہو بلکہ خود آپ کے اپنے گھروں میں بھی


     

     



    [1]... شرح الصدور،باب زیارة القبور...الخ،صفحہ:217۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مستقبل روشن کرنے کی فکر
    • ایک دولہے کی لرزہ خیز داستان
    • دولہا دُلہن سمیت بارات ڈوب گئی
    • بوڑھے ہو کر عبادت کر لیں گے
    • میاں بیوی اور بچے کچلے گئے
    • بوڑھوں کی حالتِ زار
    • بوڑھوں کے ساتھ ایسا سُلوک کیوں ہو رہا ہے ؟
    • کہیں ہمارا بچہ مولوی نہ بن جائے
    • فوڈ پوائزن سے ایک نوجوان کی موت
    • مُبَلِّغِین کو ہمت نہیں ہارنی چاہیے
    • دین کے ساتھ دنیا بھی لے کر چلنی چاہیے
    • ایک نوجوان کی عبرتناک موت
    • گناہ گار مسلمانوں سے ہمدردی
    • مجھ سے پہلے کوئی نہیں نکل پائے گا
    • دُنیاوی تعلیم کے ساتھ دِینی تعلیم بھی دِلائیں
    • نماز میں خُشُوع و خُضُوع
    • زندگی کا حقیقی مقصد
    • میری دولت کی حاجت نہیں
    • ایک سیٹھ کی اچانک موت
    • گہری دوستی رکھنے والے 2بھائیوں کی موت
    • ایک نوجوان کی قابلِ رشک موت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:نیک اعمال
    • روزانہ جائزہ لینے کا انعام
    • اسلامک اِی بُکْ ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami