• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ڈَھل جائے گی یہ جَوانی arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    ڈَھل جائے گی یہ جَوانی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے،نمازِفجر کی ادائیگی کے لیے جگاتا ہے تو ایسی دوستی مرحبا! لیکن اَفسوس !اب لوگوں کی بھاری اکثریت ذاتی کشش کی وجہ سے دوستی کرتی ہے۔ آہ!موت گہری سے گہری دوستی ختم کر دیتی ہے اور بعض اوقات آپس میں گہری دوستی رکھنے والے آگے پیچھے تھوڑی ہی مدت میں موت کا شکار ہو کر دُنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ اس ضمن میں ایک عبرت انگیز واقعہ سنیے!

    گہری دوستی رکھنے والے 2بھائیوں کی موت

     حضرتِ علّامہ جَلالُ الدّین سُیُوطی شافعی  رحمۃُ اللہِ علیہ  نقل فرماتے ہیں: 2بھائیوں کی آپس میں بہت گہری دوستی تھی، بڑا بھائی اَصْفَہَان گیا تو چھوٹے بھائی کا انتقال ہو گیا۔ جب بڑا بھائی اَصْفَہَان سے واپس آیا اور اُسے پتا چلا کہ چھوٹے بھائی کا انتقال ہو گیا ہے تو وہ بہت رَنجیدہ ہوا اور آئے دن قبرستان جاتا رہا یہاں تک کہ 7ماہ اِسی طرح گُزر گئے۔ ایک بار حَسبِ معمول اپنے بھائی کی قبر پر گیا تو اُس نے قبرستان کے سناٹے سے ایک غیبی آواز سُنی جو کہ ایک عربی شعر پر مشتمل تھی :

    ‌يَا ‌أَيُّهَا ‌الْبَاكِي ‌عَلَى ‌غَيْرِهِ                                                                                                                  نَفْسَكَ أَصْلِحْهَا وَلَا تَبْكِهِ

    إِنَّ الَّذِي تَبْكِي عَلَى أَثَرِهِ                                                                                                              تُوشِكُ أَنْ تَسْلُكَ فِي سِلْكِهِ

    ترجمه: اے دوسرے پر رونے والے! اس پر مَت رو اپنی اصلاح کی فکر کر ! تُو اپنے بھائی پر رو رہا ہے حالانکہ عنقریب تُو خود بھی اسی صف میں شامل ہو جائے گا (یعنی عنقریب تیرا نام بھی مُردوں کی فہرست میں آجائے گا اور تجھے بھی مرحوم کہا جائے گا)۔

    جب بڑے بھائی نے یہ آواز سُنی تو اس پر کپکپی طاری ہو گئی اور وہ گھر لوٹ آیا، پھر 3دن بعد اس کا بھی انتقال ہو گیا اور اُسے اپنے چھوٹے بھائی کے پہلو میں دفن کر دیا گیا۔([1])


     

     



    [1]... مکاشفۃ القلوب، باب زیارة القبور...الخ،صفحہ:218ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مستقبل روشن کرنے کی فکر
    • ایک دولہے کی لرزہ خیز داستان
    • دولہا دُلہن سمیت بارات ڈوب گئی
    • بوڑھے ہو کر عبادت کر لیں گے
    • میاں بیوی اور بچے کچلے گئے
    • بوڑھوں کی حالتِ زار
    • بوڑھوں کے ساتھ ایسا سُلوک کیوں ہو رہا ہے ؟
    • کہیں ہمارا بچہ مولوی نہ بن جائے
    • فوڈ پوائزن سے ایک نوجوان کی موت
    • مُبَلِّغِین کو ہمت نہیں ہارنی چاہیے
    • دین کے ساتھ دنیا بھی لے کر چلنی چاہیے
    • ایک نوجوان کی عبرتناک موت
    • گناہ گار مسلمانوں سے ہمدردی
    • مجھ سے پہلے کوئی نہیں نکل پائے گا
    • دُنیاوی تعلیم کے ساتھ دِینی تعلیم بھی دِلائیں
    • نماز میں خُشُوع و خُضُوع
    • زندگی کا حقیقی مقصد
    • میری دولت کی حاجت نہیں
    • ایک سیٹھ کی اچانک موت
    • گہری دوستی رکھنے والے 2بھائیوں کی موت
    • ایک نوجوان کی قابلِ رشک موت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:نیک اعمال
    • روزانہ جائزہ لینے کا انعام
    • اسلامک اِی بُکْ ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami