• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ڈَھل جائے گی یہ جَوانی arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    ڈَھل جائے گی یہ جَوانی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    *جب آپ خود نمازوں کی پابندی نہیں کریں گے اور نمازِ فجر کے وقت بستر پر سوئے رہیں گے تو اپنے بچوں کو نمازوں کا پابند کیسے بنائیں گے؟ *اگر آپ خود سگریٹ پئیں گے اور بیٹے کو منع کریں گے تو بیٹا سوچے گا کہ اَبو خود تو مزے سے سگریٹ پی رہے ہوتے ہیں لیکن مجھے روکتے ہیں، ہو نہ ہو ضرور اس میں کوئی خوبی ہو گی، اب وہ گلیوں میں چھپ چھپ کر سگریٹ پئے گا۔

    یاد رکھیے! جس نصیحت پر باپ خُود عمل کرے گا اُس کا اثر بچوں پر بھی ہو گا اور جس نصیحت پر وہ خُود عمل نہیں کرے گا بچوں پر بھی ا ُس کا اثر نہیں ہو گا۔ دیکھیے! اگر آپ بچوں کے سامنے نماز پڑھتے رہیں گے تو اب اگرچہ آپ اُنہیں نماز پڑھنے کا نہ کہیں پھر بھی وہ آپ کی دیکھا دیکھی نماز پڑھنا شروع کر دیں گے اور اِسی انداز سے رُکوع و سجود کریں گے جس طرح آپ کرتے ہیں۔

    نماز میں خُشُوع و خُضُوع

    اے عاشقانِ رسول! ہمارے بزرگانِ دین   رحمۃُ اللہِ علیہم  نماز پڑھنے کا حق ادا کر گئے، ہمیں اُن جیسی نمازیں پڑھنا کہاں آتی ہیں؟اَفسوس!اُن جیسا خُشُوع و خُضُوع ہماری نمازوں میں کہاں؟ ہم جب نماز پڑھنا شروع کرتے ہیں تو ہمیں طرح طرح کی سوچیں لاحق ہو جاتی ہیں مثلاً*جلدی جلدی نماز پڑھنی ہے کیونکہ دُکان پر گاہک اِنتظار کر رہے ہیں *اِسی طرح ہم نماز میں یہ بھی سوچ رہے ہوتے ہیں کہ واپسی پر ہمیں دکان سے فلاں چیز خریدنی ہے یا فلاں دُکاندار کا بہت سارا قرضہ دینا ہے اب اُس کے سامنے سے کیسے گزریں ؟ لہٰذا گلی بدل کر گھر جائیں گے وغیر ہ وغیرہ۔غور کیجیے! جب اِس طرح کے خیالات نماز میں آئیں گے توہم کس طرح خُشُوع و خُضُوع حاصِل کر پائیں گے ؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مستقبل روشن کرنے کی فکر
    • ایک دولہے کی لرزہ خیز داستان
    • دولہا دُلہن سمیت بارات ڈوب گئی
    • بوڑھے ہو کر عبادت کر لیں گے
    • میاں بیوی اور بچے کچلے گئے
    • بوڑھوں کی حالتِ زار
    • بوڑھوں کے ساتھ ایسا سُلوک کیوں ہو رہا ہے ؟
    • کہیں ہمارا بچہ مولوی نہ بن جائے
    • فوڈ پوائزن سے ایک نوجوان کی موت
    • مُبَلِّغِین کو ہمت نہیں ہارنی چاہیے
    • دین کے ساتھ دنیا بھی لے کر چلنی چاہیے
    • ایک نوجوان کی عبرتناک موت
    • گناہ گار مسلمانوں سے ہمدردی
    • مجھ سے پہلے کوئی نہیں نکل پائے گا
    • دُنیاوی تعلیم کے ساتھ دِینی تعلیم بھی دِلائیں
    • نماز میں خُشُوع و خُضُوع
    • زندگی کا حقیقی مقصد
    • میری دولت کی حاجت نہیں
    • ایک سیٹھ کی اچانک موت
    • گہری دوستی رکھنے والے 2بھائیوں کی موت
    • ایک نوجوان کی قابلِ رشک موت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:نیک اعمال
    • روزانہ جائزہ لینے کا انعام
    • اسلامک اِی بُکْ ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami