• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مصیبتوں پر صبر کا ذہن کیسے بنے؟ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    مصیبتوں پر صبر کا ذہن کیسے بنے؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (1)زخمی ہوتے ہی ہنس پڑنا

    حضرت  فتح مَوصِلی رَحْمَۃُ اللّٰہ  عَلَیْہکی اَہلیۂ محتر مہرَحْمَۃُ اللّٰہ  عَلَیْہا ایک مرتبہ زور سے گِریں،جس سے ناخُن(Nail)ٹُوٹ گیا،لیکن دَرد سے چلانے اور”ہائے“،”اُوہ“وغیرہ کرنے کے بجائے وہ ہنسنے لگیں!کسی نے پوچھا:کیا زَخم میں دَرد نہیں ہو رہا ؟فرمایا:صَبْر کے بدلے میں ہاتھ آنے والے ثواب کی خوشی میں مجھے چوٹ کی تکلیف کا خیال ہی نہ آسکا۔(کیمیائے سعادت،رکن چہارم،منجیات، ۲/۷۸۲)

     (2)بیٹے کی موت پر مسکراہٹ

    سِلْسِلَۂ عَالِیَہ چِشْتِیَہ کے عظیم بزرگ حضرت   فُضَیْل بِن عِیَاض رَحْمَۃُ اللّٰہ  عَلَیْہ کو کبھی کسی نے مسکراتے نہ دیکھا تھا،لیکن جس دن آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے شہزادے حضرت  علی بِن فُضَیْل رَحْمَۃُ اللّٰہ  عَلَیْہ کا انتقال ہوا تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ مسکرانے لگے،لوگوں نے عرض کی:یہ خوشی کا کونسا موقع ہے،جو آپ مسکرارہے ہیں؟فرمایا:میں اللہ پاک کی رِضا پر راضی ہو کر مسکرا رہا ہوں کیونکہ اللہ پاک کی رِضا ہی کے سبب میرا بیٹا فوت ہوا ہے۔ربِّ کریم کی پسند اپنی پسند ۔(تذکرۃ الاولیاء،۱/ ۸۶ -۸۷ملخصا)

     (3)میں خوش ہوں یا غمگین

    حضرت مُطَرِّفرَحْمَۃُاللہِ عَلَیْہِکا بیٹا فوت ہوگیا۔لوگوں نے انہیں بڑا خوش دیکھا تو کہا :کیا بات ہے کہ آپ غمگین ہونے کی بجائے خوش نظر آرہے ہیں؟فرمایا:جب مجھے اس صدمے(Shock)  پر صبر کی وجہ سے اللہ پاک کی طرف سے دُرُود  و  رحمت اور ہدایت کی  خوش خبری ہے تو میں خوش ہوں یا غمگین؟ (مختصرمنھاج القاصدین، ص۳۲۲)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • حضرت ایوب عَلَیْہِ السَّلامکا امتحان
    • حضرت ایوب عَلَیْہِ السَّلامکی بیماری
    • آزمائش زحمت نہیں رحمت ہے
    • (1)زخمی ہوتے ہی ہنس پڑنا
    • (2)بیٹے کی موت پر مسکراہٹ
    • (3)میں خوش ہوں یا غمگین
    • مصیبتوں پر صبرکا ذہن کیسے بنے؟
    • مصیبتوں پر صبرکا ذہن بنانے کے8 طریقے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام” تفسیر سننے سنانے کا حَلْقہ “
    • عافِیت والے تمنّا کریں گے!
    • توکل وقناعت کے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • توکل اور قناعت کے بقیہ مَدَنی پھول
    • *کفر و فقر سے بچنے کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami